تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِل" کے متعقلہ نتائج

پِل

گُھس کر، شامل ہو کر

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پِلْہی

رک، پَلَئی

پِلا

پِلْنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پِلاچَہ

گردن

پِلْہَن

تلی، طحال

پِلْہاوْ

جانور کی صورت یا آواز کے شگون کی اصطلاح جو گھر سے نکلتے وقت بائیں طرف سے ہو تو اسے اچھا مانتے ہیں۔

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلان٘چِٹ

ایک قسم کا خود نویس آلہ جو دوپہیوں اور ایک پنسل پر قائم ہوتا ہے اور جب آدمی اس پر ان٘گْلیاں رکھتا ہے تو یہ پینسل خود بحود لکھنے لگتی ہے.

پِلاؤ

offer drink

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

پِلائی

تہ، طبق، شکن

پِلِیز

ان٘گریزی لفظ اردو میں مستعمل، براہ مہربانی، مہربانی سے.

پِلَک

۱. (قدیم) رک: پیلک، زردک، پیروزا.

پِلْکا

ابلق کبوتر، چتلا کبوتر

پِل پِل کَر

پوری طاقت سے جسمانی زور لگا کے ، پلچ کے ، ہلہ بول کے .

پِلْکی

(کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

پِلْگا

رک: پلکا (۲) ؛ پلن٘گ (رک) کی تصغیر.

پِلّا

एक नेत्र रोग जिसमें आँखों से कीचड़ बहता रहता है

پِلّی

پِلّا کی تانیث، کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ

پِلُّو

کیڑا، کرم

پِلِیَر

کھلاڑی ، کھیلنے والا.

پِلْمَن

دھان کی ایک قسم.

پِلْپِل

پِلْپِلا

پِلونا

گھن٘گھولنا.

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پِلْکَھن

پاکر کا پیڑ، ایک قسم کے درخت کا نام

پِلاس

کیل وغیرہ کی مضبوط گرفت کا ایک اوزار جو بناوٹ میں سنسی سے مشابہ ہوتا ہے، پکڑ، زنبور

پِلاٹْنی

رک : پلاٹینم

پِلُورا

پردہ، جھلی، وہ جھلی جو پھیپھڑوں کو ڈھکے رکھتی ہے.

پِلیٹِن

قاب چہ، چھاپے کی مشین (مطبع) کی پلیٹ، وہ پلیٹ جس سے کاغذ میں ٹائپ کا داب پڑتا ہے

پِلُوم

پر، شہ پر؛ (خصوصاً) وہ پر جو بطور آرائش استعمال ہوتا ہے؛ کلغی ، طرّہ؛ پروں یا گھوڑے کے بالوں کا گچھا جو بھور آرائش ٹوپی خود یا بالوں میں لگایا جاتا ہے.

پِلَوتا

(کاشتکاری) پیلی مٹی کی زمین جو ریت اور چکنی مٹی کی ملواں اور قوت میں اول درجے کی ہوتی ہے۔

پِلْپِلی

پلپلا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پِلَچْنا

لپٹنا، چمٹنا، اُلجھنا، سرہونا، الجھ پڑنا، پِلنا، پورا زور لگانا

پِلَکِیا

پیلا پن لیے خاکی رن٘گ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے

پِلْوانا

پلانا (رک) کا تعدیہ.

پِل جانا

رک : پلنا.

پِلْساٹ

پیلا پن، زردی

پِلْڑی

گوشت کا بوٹا یا لوتھڑا، قیمے کی بنی ہوئی گولی

پِلاوَر

ایک سنہرا پرندا، تغدری.

پِلِیڈَر

ضلع کا وکیل، وکیل، وکیل جو وکالت کا امتحان پاس کر کے صرف ضلع کی کچہری میں مقدمات لڑاتاہو، مقرر، بحث کرنے والا

پِلا پاک ہو جانا

۔ (دہلی) فیصلہ ہوجانا۔ معاملہ طے ہوجانا۔ قرض ادا ہوجانا۔

پِلاٹِینا

طلاے سفید.

پِل پَڑْنا

پوری طاقت یا دھیان سے دفعۃً کسی کام کی طرف متوجہ ہو جانا، پورا زور لگا کے گھس پڑنا، کسی کام کی تکمیل میں لگ جانا

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

پِلاٹْنَم

رک: پلاٹینم .

پِلَچ کے

مضبوطی سے، جم کر ، پروری طاقت سے، پورے زور کے ساتھ.

پِلائی وُڈ

تہ دار یا پرت دار لکڑی جو تختوں کو چپکا کر تیار کی جائے (لکڑی جو باریک پرتوں کو جوڑ کر اور دبا کر تیار کی جاتی ہے ہلکی اور مضبوط دو قسم کی ہوتی ہے نرم اور سخت اب بعض مسالوں کے استعمال سےاس کو اس قابل بنادیا گیا ہے کہ پانی وغیرہ کا اثر نہ ہو).

پِلَچ کَر

مضبوطی سے، جم کر ، پروری طاقت سے، پورے زور کے ساتھ.

پِلَیٹ فورْم

رک : پلیٹ فارم.

پِل پِل کے آنا

رہ رہ کر حملہ کرنا

پِلا آنا

چلا آنا، گھسا پڑنا

پِلا پَڑْنا

حملہ آور ہونا ، زیادہ تعداد میں جمع ہونا .

پِلَیٹ گِلاس

کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، رک : پلیٹ معنی ۳.

پِلاسْٹِک سَرْجَری

آپریشن کے ذریعے انسانی اعضاء میں کیماوی اجزا سے پیوند کاری کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِل کے معانیدیکھیے

پِل

pilपिल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پِل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گُھس کر، شامل ہو کر

شعر

Urdu meaning of pil

  • Roman
  • Urdu

  • ghus kar, shaamil ho kar

English meaning of pil

Adverb

  • pill

पिल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • घुस कर, शामिल हो कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone