تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھل" کے متعقلہ نتائج

جِھل

جھیل (رک) کی تخفیف.

جِھلْمِلاہَٹ

جِھلْمِلانا، (چراغ کی لوکا) تمٹمانا ، لرزنا ، مان٘د یا دھن٘دلا پڑنا ، کم کم چمکنا.

جِھلْجِھلاہَٹ

جِھلَم

خود پر لگی ہوئی لوہے کی کڑیاں یا نقاب جو زرہ کی طرح ہوتی ہے اور اکثر لڑائی کے وقت من٘ھ پر ڈال لی جاتی ہے؛ جھالر دار نقاب

جِھلْمِل

جگمگاہٹ، (ستاروں کی ) کم کم چمک، چراغوں کا عکس پانی پر پڑنے کی کیفیت

جِھلْنا

جھیلا جانا، سہا جانا، برداشت ہونا، جھیلنا کا لازم

جِھلْگا

پُرانا، بَوسیدہ، فرسودہ، ٹُوٹا پُھوٹا، ٹکڑے ٹکڑے

جِھلْمِل ہونا

رک : جِھلْمِلانا.

جِھلّی

باریک پردہ، جو گوشت کے مختلف حصوں پر مختلف صورتوں سے منڈھا ہوتا ہے

جِھلْمِلا

جو حرکت اور جنبش کے باعث وقفہ قفہ سے چمکتا ہو اور پھر ٹھہر ٹھہر کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہو، ٹھہر ٹھہر کر چمکنے والا

جِھلْمِلی

چلمن، چق، جھری دارپردہ نیز لکڑی یا کسی مسالے کے بنے ہوئے جھری دار پٹ جو روشنی اور ہوا وغیرہ کے لیے کھڑکیوں یا دروازوں میں نصب ہوتے ہیں جنھیں حسب ضرورت کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے

جِھلَونی

(دکان داری) سودے سلف کی خرید و فروخت پر اُڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ؛ خریدار کے ملازم یا کارندے کا حق ، روکن ، روکھن.

جِھلْمِلانا

(ستارے وغیرہ کا) چمکنا روشن ہونا، جگمگانا (پانی وغیرہ کا روشنی کے عکس سے)، جھلکنا، لہرانا

جِھلِّکا

جھین٘گر؛ جھینگر کی جھنکار، جھلّی

جِھلَّر

جھلڑ، رہٹ

جِھلَنگ

رک : جِھَلنْگا (الف) معنی ۲ .

جِھلْڑا

(ٹھگی) جانوروں کا پوٹا جو گردن کے نیچے ہوتا ہے، پیٹ، شکم ، ڈھیا.

جِھلِّیک

جھینگر، تیز آواز نکالنے والا ایک برساتی کیڑا

جِھلْمِل جِھلْمِل ہونا

جھلمل جھلمل کرنا (رک) لازم.

جِھلَڑ

جھنڈ، غول

جِھلَنگا

(کنایۃً) لاغر ، کمزور ، ڈھیلا ڈھالا.

جِھلّی مار

جِھلّی دار

باریک پردے والا، جھلی رکھنے والا، جس میں جالی پڑ گئی ہو، جالی دار

جِھلْمِل جِھلْمِل

جِھلْمِل (رک) کی تکرار.

جِھلّی نُما

جھلی جیسا ، باریک ، پتلا ، حشرہ بالغ حالت میں نرم جسم ، نرم دہن پارہ اور جھلی نما پر رکھتے ہیں.

جِھلمِل کَرنا

جِھلْمِلی دار

جھری دار ، سوارخ دار .

جِھلَنگا نِکالْنا

رک : بھر کس نکالنا .

جِھلْمِلی چَڑھانا

کھڑکی بن٘د کرنا ، چق ڈال دینا.

جِھلْمِلی کی چُنائی

(معماری) جھلملی کی وضع کی چُنائی

جِھلْمِلی دار مِحْراب

(معماری) وہ محراب جس دن مین چوبی یا سنگین جھلملی بنی ہو

جِھلْمِلی دار کِواڑ

(معماری) وہ کواڑ جس کا دلا جھلملی دار بنا ہوا ہو .

جِھلْمِل جِھلْمِل کَرنا

جگمگانا، جِھلْمِلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھل کے معانیدیکھیے

جِھل

jhilझिल

وزن : 2

دیکھیے: جِھیل

جِھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھیل (رک) کی تخفیف.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words