تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنامِل" کے متعقلہ نتائج

اَنامِل

انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں، انگلیاں، انگلیوں کے پور

اَنامِلَہ

اَنامِل (رک) ، طور ، واحد بھی مستعمل .

عَقْدِ اَنامِل

انگلیوں پرشمارکرنا، انگلیوں پرگننا، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر اکائیاں اور دہائیاں اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر سیکڑے اور ہزار ہوتے ہیں اور انگلیوں کو مختلف طریقوں سے کھڑا یا خم کر کے گنتی کرتے ہیں

دَورِ اَنامِل

نا اُمیدی کا زمانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنامِل کے معانیدیکھیے

اَنامِل

anaamilअनामिल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَنامِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں، انگلیاں، انگلیوں کے پور

شعر

Urdu meaning of anaamil

  • Roman
  • Urdu

  • ungliiyo.n ke sire jin par naaKhun hote hain, ungaliyaa.n, ungliiyo.n ke par

English meaning of anaamil

Noun, Feminine, Plural

  • tips of the fingers, fingers

अनामिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • उँगलियों के सिरे

اَنامِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنامِل

انگلیوں کے سرے جن پر ناخن ہوتے ہیں، انگلیاں، انگلیوں کے پور

اَنامِلَہ

اَنامِل (رک) ، طور ، واحد بھی مستعمل .

عَقْدِ اَنامِل

انگلیوں پرشمارکرنا، انگلیوں پرگننا، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر اکائیاں اور دہائیاں اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر سیکڑے اور ہزار ہوتے ہیں اور انگلیوں کو مختلف طریقوں سے کھڑا یا خم کر کے گنتی کرتے ہیں

دَورِ اَنامِل

نا اُمیدی کا زمانہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone