تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْتَذِل" کے متعقلہ نتائج

مُبْتَذِل

حقیر و ذلیل کام کرنے والا، چھچھوری باتیں یا روش اختیار کرنے والا، گھٹیا، حقیر، معمولی

مُبْتَذِلَہ

(علم بیان) عامیانہ ، مبتذل-چ

مَضْمُون مُبْتَذِل ہونا

مضمون کا اپنے معیار سے گرا ہونا، مضمون کا غیر مہذب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْتَذِل کے معانیدیکھیے

مُبْتَذِل

mubtazilमुब्तज़िल

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَذَلَ

مُبْتَذِل کے اردو معانی

صفت

  • حقیر و ذلیل کام کرنے والا، چھچھوری باتیں یا روش اختیار کرنے والا، گھٹیا، حقیر، معمولی

شعر

English meaning of mubtazil

Adjective

  • bordering on vulgarity

मुब्तज़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपमानित काने वाला,, छिछोरी बातें करने वाला, हक़ीर, मामूली, तुच्छ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْتَذِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْتَذِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words