تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَجِل" کے متعقلہ نتائج

خَجِل

۱. شرمندہ ، نادم.

خَجِل خوار

شرمندہ ، ذلیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَجِل کے معانیدیکھیے

خَجِل

KHajilख़जिल

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: خَجَلَ

خَجِل کے اردو معانی

صفت

  • رک : چکور.
  • ۱. شرمندہ ، نادم.
  • ۲. (مجازاً) جس کی آب و تاب اور چمک جاتی رہی ہو ، ماند ، بے رونق.
  • ۳. بوجھ تلے دبنا ، شرمندۂ احسان ہونا.
  • ۲. (i) افسردہ خاطر ، حسرت و یاس میں.
  • (ii) ہڑ مردگی.
  • ۵. بے دم ، بے جان.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَزِل

(عروض) یہ اضمار وطی کے اجتماع کا لقب ہے یعنی پہلے جس رکن میں فاصلۂ صغریٰ ہو پھر و تد مجموع تو اوس رکن کے متحرک دوم کو سا کن کرکے رکن کے چھوتھے ساکن کو ساقط کرنا خزل والا رکن مخزول کہلاتا ہے.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHajil

Noun, Masculine

ख़जिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَجِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَجِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words