تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت دِل" کے متعقلہ نتائج

سَخْت دِل

بے رحم ، سنگ دل ، کٹھور.

سَخْت دِلی

بے رحمی، سنگ دلی

دِل سَخْت ہونا

سنگ دل ہونا بے حس ہونا

دِل کا سَخْت

سنگدل ، سخت دل ، بے رحم جس کے دل پر اثر نہ ہو

دِل سَخْت کَرنا

بے حس بنانا ، سنگدل کر دینا ، بے رحم و سخت گیر کر دینا وظیفوں کی کثرت نے اس کا دل سخت کر دیا تھا

دِل کو سَخْت کَرْنا

بے رُخی اختیار کرنا ؛ صبر و ضبط سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت دِل کے معانیدیکھیے

سَخْت دِل

saKHt-dilसख़्त-दिल

اصل: فارسی

وزن : 212

سَخْت دِل کے اردو معانی

صفت

  • بے رحم ، سنگ دل ، کٹھور.
  • صاحبِ کردار ، مزاج اور اصول میں پُختہ.

شعر

English meaning of saKHt-dil

Adjective

  • adamant, cruel, hard-hearted
  • hard-hearted, cruel, strict

सख़्त-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्दय, जिसके हृदय में दयाभाव न हो, संगदिल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words