تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد دِل" کے متعقلہ نتائج

بَد دِل

شکستہ خاطر، مایوس، رنجیدہ، ناراض

بَد دِلی

دِل بَد گُمان ہونا

کسی کی طرف سے دل کو کھٹکا ہونا، شک میں ہونا

دِل بَد کَرْنا

افسردگی کا اظہار کرنا ، بُرا ماننا ، ناراض ہونا.

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد دِل کے معانیدیکھیے

بَد دِل

bad-dilबद-दिल

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: بَد باطِن

بَد دِل کے اردو معانی

صفت

  • شکستہ خاطر، مایوس، رنجیدہ، ناراض
  • بد ظن، بدگمان
  • دل کا کھوٹا، منافق، شرپسند، کینہ پرور، جس کی نیت خراب ہو
  • بزدل، ڈرنے والا

شعر

English meaning of bad-dil

बद-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words