تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِل" کے متعقلہ نتائج

ہِل

ہلنا، ڈولنا

ہِلْنے

ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

ہِلْنا

متحرک ہونا ، ڈولنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا

ہِل کَر

حرکت دے کر ، جنبش کر کے ؛ سرک کے ، اُٹھ کر ۔

ہِل مِل

ملنے جلنے کا عمل ، میل جول نیز ایک قدیم کھیل کا نام ۔

ہِل جُل

جنبش، حرکت

ہِل ڈُل

حرکت ، جنبش ؛ ہل جل ۔

ہِل ڈول

ہِل ہِل کَر

حرکت کر کے ؛ آگے پیچھے جنبش کرتے ہوئے ۔

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

ہِلانی

کسی مائع کو ہلانے کا آلہ، کفگیر، چمچہ، ڈنڈی

ہِلورے

ہلورا کی جمع نیز مغیرہ حالت، ہلنا، جنبش کرنا، حرکت، جنبش، لہر، موج

ہِلَگ

ہلگنا کا امر، لٹک

ہِلَک

رک : ہیرا

ہِلال

قمری مہینے کی پہلی سے تیسری رات کا چاند، نیا چاند، ماہِ نو، بڑھتا ہوا چاند نیز آخری دو راتوں کا چاند

ہِلور

حرکت ، جنبش ، لہر ، موج ۔

ہِلْگا

ہلگانا (رک) کا امر (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہِلْسا

دریائے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی، ایک قسم کی سمندری مچھلی جو بنگال میں ہوتی ہے

ہِلْکورے

موجیں، لہریں، ہلکورا کی جمع نیز مغیرہ حالت

ہِلّا

کام، دھندا؛ مشغلہ

ہِل مِل کے

گھل مل کے ، آپس میں مل جل کر ۔ اب اس کو ہمارے پاس

ہِلوری

ہلورا، لہر، موج

ہِلورا

جھولا ؛ بھنور ، تموجِ

ہِلْگَت

عادت، رجحان، خو، سبھاؤ، مزہ، چسکا

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

ہِلارا

جنبش ، حرکت ، جھولے کی حرکت یا جھونٹا ۔

ہِلاوا

میل جول

ہِلاوَہ

ہلانے والا ، سدھانے والا .

ہِل جانا

کانپ جانا ، لرز جانا ، تھرا جانا ، دہل جانا نیز بہت بے چین ہو جانا ، مضطرب ہو جانا

ہِلار

جنبش ، حرکت ؛ لرزنا ، کانپنا ؛ گھبراہٹ ، اضطراب

ہِلَگْنا

لٹکنا، آویزاں ہونا

ہِلَسْنا

ہل سکنا ، ہٹنا ، جنبش کرنا ۔

ہِلاوْ

ہلنے کا عمل، گھومنے کا عمل یا کیفیت

ہِلکورا

موج، لہر

ہِلَنْدا

مضبوط آدمی ، قوی آدمی

ہِلگانا

لٹکانا، آویزاں کرنا، معلق کرنا

ہِلوریں

ہلور کی جمع، موجیں، لہریں

ہِلورنا

۱ رک : ہلکورنا ، ہلنا ، جنبش کرنا ، موجیں مارنا

ہِلارْنا

رک : ہلورنا ، ہلانا

ہِلْوانا

حرکت دلوانا ، جنبش دلوانا ۔

ہِلوان

گہرے سرخ رنگ کا

ہِلْگاؤ

رک : لٹکاؤ ؛ آویزاں ہونے کی کیفیت ، لٹکایا جانا

ہِلْیوُن

ایک چھوٹا سا ۲/۱ میٹر بلند پودا پتے سونف کے پتوں کی مانند جڑیں لمبی بیج سرخی مائل سیاہ رنگ کے چھوٹے چھوٹے ، ایران میں بہ کثرت پیدا ہوتا ہے اب شمالی ہندوستان میں بھی ا س کی کاشت ہونے لگی ہے ، یونانی ادویہ میں بہ کثرت مستعمل ہے ، ایک پودا ہالون ، مارچوبہ ، ناگدون (انگ : Asparagus) ۔

ہِلاوَٹ

ہلنے کا عمل ، حرکت ، جھلاوٹ ۔

ہِلْگاوْنا

رک : ہلگانا ؛ پھنسوانا ، اٹکانا ۔

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہِلالَین

(لفظاً) دو چاند، مراد : شمس و قمر

ہِلالِیَت

چاند کے بڑھنے کی ابتدائی یا گھٹنے کی انتہائی حالت ، ہلال ہونے کی حالت یا کیفیت ، بڑھنے گھٹنے کی حالت ۔

ہِل مِل لینا

میل جول رکھنا ، ملنا ، ملاقات کرنا ۔

ہِل مِل جانا

آپس میں مانوس ہو جانا ، گھل مل جانا ، بے تکلف ہو جانا ۔

ہِل مِل رَہنا

مل جل کے رہنا ؛ میل جول کے ساتھ رہنا ۔

ہِلا کَر

حرکت دے کر، جنبش سے

ہِلَر جُلَر

ہل جل ، اُچھل کود ؛ (مجازاً) شورش ، کھلبلی.

ہِلَن چَلَن

ہَلْچَل، حرکت

ہِلَن ڈولَن

رک : ہلن چلن

ہِلَم ڈولَم

ہلتی جلتی ، جو جمی ہوئی نہ ہو ؛ مراد : سطحی ، سرسری

ہِل کَر نَہ دینا

بالکل جنبش نہ کرنا ، حرکت نہ کرنا ، ٹس سے مس نہ ہونا ، ایک ہی جگہ پڑے رہنا ، نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

ہِلا ہُوا

اپنی جگہ سے ہٹا ہوا ، منتشر ، تتربتر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِل کے معانیدیکھیے

ہِل

hilहिल

وزن : 2

ہِل کے اردو معانی

فعل

  • ہلنا، ڈولنا
  • (حرف) جس کے آخر میں अ کا تلفظ نہ آتا ہو، جیسے: دیوات میں 'ت' ہل ہے

شعر

English meaning of hil

Verb

  • shake, move
  • any consonant bearing the mark virama under it, denoting that it has not the inherent short vowel a(e.g. क ्)

हिल के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • हिलना, डोलना
  • (अक्षर या वर्ण) जिसके अन्त में 'अ' स्वर का उच्चारण न होता हो, जैसे: दैवात् में 'त ्' हल है (टेढ़ी रेखा के रूप में वह चिह्न ( ्) जो व्यंजनों के चीचे लगाया जाता है, जिससे उनके अन्त में स्थित 'अ' का उच्चारण न हो) जैसे: 'षड्यंत्र' में ड के नीचे लगा हुआ चिह्न, (्)

ہِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words