تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلوٰۃ" کے متعقلہ نتائج

صَلوٰۃ

۱. نماز (مسلمانوں کی).

صَلوٰۃُ الْحَول

خوف کے عالم کی نماز جو لڑائی کے میدان میں پڑھی جاتی ہے

صَلوٰۃُ الْہَول

وہ نماز جسے بعد دفن میّت کے پہلی رات کو میّت کی نجات کے واسطے پڑھتے ہیں

صَلوٰۃُ الْخَوف

خوف کے عالم کی نماز جو لڑائی کے میدان میں پڑھی جاتی ہے.

صَلوٰۃِ ضُحیٰ

رک : صلوۃِ الضُحیٰ.

صَلوٰۃُ الضُّحیٰ

نماز چاشت

صَلوٰۃِ سَحَری

صبح کی نماز، نماز فجر

صَلوٰۃُ الوُسْطےٰ

درمیان کی نماز، قرآن شریف میں اس کے متعلق تاکید آئی ہے لیکن اس کے متعلق مختلف رائے ہیں کہ یہ کون سی نماز ہے بعض نماز صبح کو بھی نماز مغرب کو اور بعض نماز عصر کو خیال کرتے ہیں

صَلوٰۃِ وُسْطیٰ

رک : صلوۃ الوسطےٰ.

صَلوٰۃُ التَسْبِیح

ایک قسم کی نمازِ نفل جس میں قیام میں پندرہ بار اور باقی چھ جگہ رکوع، قومہ، سجدہ اور دونوں سجدہ کے درمیان بیٹھنے کے مقام پر اور دوسرے سجدہ کے بعد بیٹھ کر دس دس بار سبحان اللہ و الحمد للہ و لا الہ الا اللہ واللہ اکبر پڑھنا ہوتا ہے

صَلوٰۃُ الاِسْتِسْقا

Prayer for rain.

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

گُذَشْتَہ را صَلوٰۃ

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلوٰۃ کے معانیدیکھیے

صَلوٰۃ

salaatसलात

نیز : صَلَوٰۃ

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَلوٰۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. نماز (مسلمانوں کی).
  • ۲. خدا کی رحمت ، درود و سلام ( عموماً آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ).
  • ۳. سورۂ فاتحہ کا ایک نام ، سورۂ الحمد.
  • نماز ، درود ، دعا ، رحمت.
  • کسی چیز یا کسی فعل سے دست بردار ہونے ، باز آنے یا بیزار ہونے کے موقع پر مستعمل .
  • ڈان٘ٹ پھٹکار ، طعن و تشنیع ، دشنام ، برا بھلا (عموماً بسکونِ لام مستعمل).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَلات

رک : سلاد .

شعر

Urdu meaning of salaat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. namaaz (muslmaano.n kii)
  • ۲. Khudaa kii rahmat, daruud-o-salaam ( umuuman aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaala vasallam par )
  • ۳. suura-e-faatiha ka ek naam, suura-e-alhamd
  • namaaz, daruud, du.a, rahmat
  • kisii chiiz ya kisii pheal se dastabardaar hone, baaz aane ya bezaar hone ke mauqaa par mustaamal
  • DaanT phaTkaar, taan-o-tashniia, dushnaam, buraa bhala (umuuman baskon-e-laam mustaamal)

English meaning of salaat

Noun, Feminine

  • prayers,  Namaz, blessings,  benediction,  supplication, benediction one of the five daily prayers enjoined on Muslims, also similar non-compulsory or voluntary prayers

सलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नमाज़, दुरूद।
  • नमाज़, सूरा फ़ातिहा का नाम, सुरा अलहम्द, ईश्वर की कृपा, दरूद और सलाम (सामान्यतः पैग़म्बर मोहम्मद पर )

صَلوٰۃ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلوٰۃ

۱. نماز (مسلمانوں کی).

صَلوٰۃُ الْحَول

خوف کے عالم کی نماز جو لڑائی کے میدان میں پڑھی جاتی ہے

صَلوٰۃُ الْہَول

وہ نماز جسے بعد دفن میّت کے پہلی رات کو میّت کی نجات کے واسطے پڑھتے ہیں

صَلوٰۃُ الْخَوف

خوف کے عالم کی نماز جو لڑائی کے میدان میں پڑھی جاتی ہے.

صَلوٰۃِ ضُحیٰ

رک : صلوۃِ الضُحیٰ.

صَلوٰۃُ الضُّحیٰ

نماز چاشت

صَلوٰۃِ سَحَری

صبح کی نماز، نماز فجر

صَلوٰۃُ الوُسْطےٰ

درمیان کی نماز، قرآن شریف میں اس کے متعلق تاکید آئی ہے لیکن اس کے متعلق مختلف رائے ہیں کہ یہ کون سی نماز ہے بعض نماز صبح کو بھی نماز مغرب کو اور بعض نماز عصر کو خیال کرتے ہیں

صَلوٰۃِ وُسْطیٰ

رک : صلوۃ الوسطےٰ.

صَلوٰۃُ التَسْبِیح

ایک قسم کی نمازِ نفل جس میں قیام میں پندرہ بار اور باقی چھ جگہ رکوع، قومہ، سجدہ اور دونوں سجدہ کے درمیان بیٹھنے کے مقام پر اور دوسرے سجدہ کے بعد بیٹھ کر دس دس بار سبحان اللہ و الحمد للہ و لا الہ الا اللہ واللہ اکبر پڑھنا ہوتا ہے

صَلوٰۃُ الاِسْتِسْقا

Prayer for rain.

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

گُذَشْتَہ را صَلوٰۃ

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلوٰۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلوٰۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone