تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلا" کے متعقلہ نتائج

پِلا

پِلْنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پِلاچَہ

گردن

پِلان٘چِٹ

ایک قسم کا خود نویس آلہ جو دوپہیوں اور ایک پنسل پر قائم ہوتا ہے اور جب آدمی اس پر ان٘گْلیاں رکھتا ہے تو یہ پینسل خود بحود لکھنے لگتی ہے.

پِلاؤ

offer drink

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

پِلائی

تہ، طبق، شکن

پِلا پاک ہو جانا

۔ (دہلی) فیصلہ ہوجانا۔ معاملہ طے ہوجانا۔ قرض ادا ہوجانا۔

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پِلاس

کیل وغیرہ کی مضبوط گرفت کا ایک اوزار جو بناوٹ میں سنسی سے مشابہ ہوتا ہے، پکڑ، زنبور

پِلاٹْنی

رک : پلاٹینم

پِلاوَر

ایک سنہرا پرندا، تغدری.

پِلاٹِینا

طلاے سفید.

پِلا آنا

چلا آنا، گھسا پڑنا

پِلاٹْنَم

رک: پلاٹینم .

پِلائی وُڈ

تہ دار یا پرت دار لکڑی جو تختوں کو چپکا کر تیار کی جائے (لکڑی جو باریک پرتوں کو جوڑ کر اور دبا کر تیار کی جاتی ہے ہلکی اور مضبوط دو قسم کی ہوتی ہے نرم اور سخت اب بعض مسالوں کے استعمال سےاس کو اس قابل بنادیا گیا ہے کہ پانی وغیرہ کا اثر نہ ہو).

پِلا پَڑْنا

حملہ آور ہونا ، زیادہ تعداد میں جمع ہونا .

پِلاسْٹِک سَرْجَری

آپریشن کے ذریعے انسانی اعضاء میں کیماوی اجزا سے پیوند کاری کا عمل.

پِلانے والا

کوئی چیز نوش کرانے والا، ساقی

پِلاٹِینَم جُوبْلی

ساٹھ سال کے بعد جشن سال گرہ منانے کی ایک رسم .

پی پِلا

drink and make drink

گھول کَر پِلا دینا

make someone drink a charm (to control him/ her)

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلا کے معانیدیکھیے

پِلا

pilaaपिला

وزن : 12

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

پِلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ
  • پِلْنا سے (تراکیب میں مستعمل)
  • (تحقیراً) انسان، انسان کا بچہ
  • انگرکھے کا ایک دامن
  • ٹوپی کا ایک بازو
  • قینچی کا ایک ٹکڑاجس میں کیل لگا کر قینچی بناتے ہیں، قینچی کا ایک پرت
  • مدد، حمایت
  • جھولی، دامن

شعر

Urdu meaning of pilaa

  • Roman
  • Urdu

  • kutte ka bachcha, bhe.Dii.e vaGaira ka bachcha
  • pil॒na se (taraakiib me.n mustaamal
  • (tahqiiran) insaan, insaan ka bachcha
  • angarkhe ka ek daaman
  • Topii ka ek baazuu
  • qainchii ka ek Tuk.Daa jis me.n kiil laga kar qainchii banaate hain, qainchii ka ek parat
  • madad, himaayat
  • jholii, daaman

English meaning of pilaa

Noun, Masculine

  • one of a pair of anything (shears, scissors, etc.)
  • a burden carried on head
  • one scale of a balance, one of a pair of scales
  • cause to drink
  • distance, measure of capacity
  • ladle
  • one side of a door
  • range (of an arrow, etc.), target, aim (of an arrow, etc.)
  • the flap of a shawl or stole
  • shad, a sea fish Hilsa ilisha, which travels upstream from the sea to the Indus river to lay eggs

پِلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِلا

پِلْنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پِلاچَہ

گردن

پِلان٘چِٹ

ایک قسم کا خود نویس آلہ جو دوپہیوں اور ایک پنسل پر قائم ہوتا ہے اور جب آدمی اس پر ان٘گْلیاں رکھتا ہے تو یہ پینسل خود بحود لکھنے لگتی ہے.

پِلاؤ

offer drink

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

پِلائی

تہ، طبق، شکن

پِلا پاک ہو جانا

۔ (دہلی) فیصلہ ہوجانا۔ معاملہ طے ہوجانا۔ قرض ادا ہوجانا۔

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پِلاس

کیل وغیرہ کی مضبوط گرفت کا ایک اوزار جو بناوٹ میں سنسی سے مشابہ ہوتا ہے، پکڑ، زنبور

پِلاٹْنی

رک : پلاٹینم

پِلاوَر

ایک سنہرا پرندا، تغدری.

پِلاٹِینا

طلاے سفید.

پِلا آنا

چلا آنا، گھسا پڑنا

پِلاٹْنَم

رک: پلاٹینم .

پِلائی وُڈ

تہ دار یا پرت دار لکڑی جو تختوں کو چپکا کر تیار کی جائے (لکڑی جو باریک پرتوں کو جوڑ کر اور دبا کر تیار کی جاتی ہے ہلکی اور مضبوط دو قسم کی ہوتی ہے نرم اور سخت اب بعض مسالوں کے استعمال سےاس کو اس قابل بنادیا گیا ہے کہ پانی وغیرہ کا اثر نہ ہو).

پِلا پَڑْنا

حملہ آور ہونا ، زیادہ تعداد میں جمع ہونا .

پِلاسْٹِک سَرْجَری

آپریشن کے ذریعے انسانی اعضاء میں کیماوی اجزا سے پیوند کاری کا عمل.

پِلانے والا

کوئی چیز نوش کرانے والا، ساقی

پِلاٹِینَم جُوبْلی

ساٹھ سال کے بعد جشن سال گرہ منانے کی ایک رسم .

پی پِلا

drink and make drink

گھول کَر پِلا دینا

make someone drink a charm (to control him/ her)

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone