تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلائی" کے متعقلہ نتائج

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

پِلائی

تہ، طبق، شکن

پِلائی وُڈ

تہ دار یا پرت دار لکڑی جو تختوں کو چپکا کر تیار کی جائے (لکڑی جو باریک پرتوں کو جوڑ کر اور دبا کر تیار کی جاتی ہے ہلکی اور مضبوط دو قسم کی ہوتی ہے نرم اور سخت اب بعض مسالوں کے استعمال سےاس کو اس قابل بنادیا گیا ہے کہ پانی وغیرہ کا اثر نہ ہو).

سِیسَہ پِلائی دِیوار

رک : سِیسا پلائی (ہوئی) دِیوار .

دائی پِلائی

انَا، دودھ پلانے والی

کِھلائی پِلائی

کھانے پینے کی قیمت ؛ کھانا کھلانے کی اُجرت.

تِین پِلائی

تین پرت کی ایک خاص قسم کی لکڑی کی چادر ، پلائی وڈ کی ایک قسم ، تھری پلائی.

دُودھ پِلائی

وہ چھوٹی بوتل یا شیشی، جس کے منہ پر ربر کی ڈھپنی لگی رہتی ہے اور جس سے چھوٹے بچوں کو دودھ پلایا جاتا ہے

شَرْبَت پِلائی

وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم

دُودھ پِلائی ماں

حقیقی ماں کے بجائے بچّے کو کوئی اور دودھ پلانے والی عورت ، رضاعی ماں.

شَرْبَت پِلائی میں

نیگ کے طور پر

سِیسا پِلائی دِیوار

solidified (wall), very strong, unbreakable, united

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلائی کے معانیدیکھیے

پِلائی

plyप्लाई

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تہ، طبق، شکن

Urdu meaning of ply

  • Roman
  • Urdu

  • taa, tabaq, shikan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

پِلائی

تہ، طبق، شکن

پِلائی وُڈ

تہ دار یا پرت دار لکڑی جو تختوں کو چپکا کر تیار کی جائے (لکڑی جو باریک پرتوں کو جوڑ کر اور دبا کر تیار کی جاتی ہے ہلکی اور مضبوط دو قسم کی ہوتی ہے نرم اور سخت اب بعض مسالوں کے استعمال سےاس کو اس قابل بنادیا گیا ہے کہ پانی وغیرہ کا اثر نہ ہو).

سِیسَہ پِلائی دِیوار

رک : سِیسا پلائی (ہوئی) دِیوار .

دائی پِلائی

انَا، دودھ پلانے والی

کِھلائی پِلائی

کھانے پینے کی قیمت ؛ کھانا کھلانے کی اُجرت.

تِین پِلائی

تین پرت کی ایک خاص قسم کی لکڑی کی چادر ، پلائی وڈ کی ایک قسم ، تھری پلائی.

دُودھ پِلائی

وہ چھوٹی بوتل یا شیشی، جس کے منہ پر ربر کی ڈھپنی لگی رہتی ہے اور جس سے چھوٹے بچوں کو دودھ پلایا جاتا ہے

شَرْبَت پِلائی

وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم

دُودھ پِلائی ماں

حقیقی ماں کے بجائے بچّے کو کوئی اور دودھ پلانے والی عورت ، رضاعی ماں.

شَرْبَت پِلائی میں

نیگ کے طور پر

سِیسا پِلائی دِیوار

solidified (wall), very strong, unbreakable, united

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone