تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: قصابی
پَہْلا کے اردو معانی
صفت
- ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں
- پرانا، سابقہ، پہلے کا، گزشتہ
- بڑا، صدر، جلدی، فوراً، قبل، آگے
- (قصاب) پون آنہ یعنی تین پیسے
شعر
جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا
تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے
English meaning of pahlaa
Adjective
- a thing, person, event, or period of time is the one that happens or comes before all the others of the same kind
- first
- prior, former
- main, primary, chief, original
- previous
पहला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पौन आना यानी तीन पैसे
- किसी चीज विशेषतः किसी वर्गीकृत चीज के आरंभिक या प्रारंभिक अंश या वर्ग से संबंध रखनेवाला। जैसे-पुस्तक का पहला अध्याय, विद्यालय का पहला दरजा
- समय के विचार से जो और सब से आदि में हुआ हो। जैसे-यह उनका पहला लड़का है
- अगला, पुराना, इब्तिदाई, अव़्वल नंबर का
- जो गणना में एक के स्थान पर हो; जो सबसे आरंभ में हो; आद्य; प्रथम
- बड़ा, सदर, जल्दी, फ़ौरन, क़ब्ल, आगे
- पहले का; बीता हुआ; विगत
- जो सबसे बढ़कर हो; कीमती; बहुत ज़रूरी
پَہْلا کے مترادفات
پَہْلا کے متضادات
پَہْلا کے قافیہ الفاظ
پَہْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْلا)
پَہْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔