تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہْلَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْلَا کے معانیدیکھیے
بَہْلَا کے اردو معانی
صفت
- مطمئن
اسم، مؤنث
- بانجھ ،
شعر
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئے
اس سعئ کرم کو کیا کہئے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
غم گسارو بہت اداس ہوں میں
آج بہلا سکو تو آ جاؤ
بہلا نہ دل نہ تیرگیٔ شام غم گئی
یہ جانتا تو آگ لگاتا نہ گھر کو میں
English meaning of bahlaa
Adjective
- pacified, festal, joyful
Noun, Feminine
- sterile
- the pleiades, name of a people
बहला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आनंदित
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाँझ मवेशी, बाँझ, बंजर
بَہْلَا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہْلَا)
بَہْلَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔