تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھلْمِلا" کے متعقلہ نتائج

جِھلْمِلا

جو حرکت اور جنبش کے باعث وقفہ قفہ سے چمکتا ہو اور پھر ٹھہر ٹھہر کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہو، ٹھہر ٹھہر کر چمکنے والا

جِھلْمِلاہَٹ

جِھلْمِلانا، (چراغ کی لوکا) تمٹمانا ، لرزنا ، مان٘د یا دھن٘دلا پڑنا ، کم کم چمکنا.

جِھلْمِلانا

(ستارے وغیرہ کا) چمکنا روشن ہونا، جگمگانا (پانی وغیرہ کا روشنی کے عکس سے)، جھلکنا، لہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلْمِلا کے معانیدیکھیے

جِھلْمِلا

jhilmilaaझिलमिला

وزن : 212

جِھلْمِلا کے اردو معانی

صفت

  • جو حرکت اور جنبش کے باعث وقفہ قفہ سے چمکتا ہو اور پھر ٹھہر ٹھہر کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہو، ٹھہر ٹھہر کر چمکنے والا
  • کم کم روشن، دھندلا، ٹمٹمانے والا (چراغ وغیرہ)، کم چمکنے والا
  • جو واضح اور صاف نہ ہو
  • پتلا، باریک، مہین

شعر

English meaning of jhilmilaa

Adjective

झिलमिला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो हिलते रहने के कारण रह-रह कर चमकता हो और फिर बीच-बीच में आँखों से ओझल हो जाता हो, रह-रह कर चमकने वाला
  • जिसमें न तो पूरा अंधकार ही हो और न पूरा प्रकाश ही, मिला-जुला थोड़ा अँधेरा और थोड़ा उजाला (दीपक या चराग़ आदि)‌
  • जो बहुत स्पष्ट न हो
  • पतला, बारीक, महीन

جِھلْمِلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھلْمِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھلْمِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words