تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِھلْمِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلْمِلانا کے معانیدیکھیے
جِھلْمِلانا کے اردو معانی
فعل لازم
- (ستارے وغیرہ کا) چمکنا روشن ہونا، جگمگانا (پانی وغیرہ کا روشنی کے عکس سے)، جھلکنا، لہرانا
- (چراغ کی لوکا) تمٹمانا، لرزنا، ماند یا دھندلا پڑنا، کم کم چمکنا
- (مجازاً) وقت آخر ہونا
شعر
نہ جاؤ دیکھ لو شمع سحر کا جھلملانا بھی
یہ محفل کی بہار آخری معلوم ہوتی ہے
شمع کا وقت سحر وہ جھلملانا یاد ہے
اور مرے پہلو سے تیرا اٹھ کے جانا یاد ہے
تصویر نزع دیکھنا چاہو تو دیکھ لو
رہ رہ کے جھلملانا چراغ مزار کا
English meaning of jhilmilaanaa
झिलमिलाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- टिमटिमाना
- अंत समय होना
- कभी चमकना और कभी न चमकना
- हिलते रहने के कारण रह-रहकर चमकना
- रोशनी का हिलना या टिमटिमाना।
- (चिराग़ की लौ का) तिमटमाना, मांद या धुँदला पड़ना, कम-कम चमकना
- (सितारे आदि का) चमकना, रोशन होना, जगमगाना (पानी वग़ैरा का रोशनी के प्रतिबिम्ब से), झलकना, लहराना
جِھلْمِلانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِھلْمِلانا)
جِھلْمِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔