تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جات کے معانیدیکھیے
جات کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- بیٹا ، اولاد نرینہ
- رک : جاتا ، پیدا شدہ ، بستی میں آیا ہوا ، زائیدہ ، جنا ہوا ، اُگا ہوا ، کاشت کیا ہوا
اسم، مؤنث
- لاٹ .
- حسب نسب ، قومیت ، ذات ، فرقہ ، جماعت ، قوم .
- (موسیقی) تال کی دس قسموں (پرانوں) میں سے چھٹی قسم جو ایک حرف سے لے کر آٹھ حرفوں تک ادا کی جاتی ہے .
- (مجازاً) نجابت ، شرافت .
- خاندان ، کنبہ ، گھرانہ ، نسل ؛ قسم ، جنس ، بھان٘ت ، صنف ، نوع ؛ بھین٘ٹ پوجا ، نذر و نیاز ؛ دہ ، جسم
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
جھونکے دھوپ صدائیں سائے پاری جات
جانے پھر کب وہ رت آئے پاری جات
بنتے بکھرتے لعل یشب پکھراج کے ڈھیر
کوچۂ جوہر یاں بن جائے پاری جات
پھر دیکھا تو نیلاہٹ میں دھنک کے رنگ
تیری خوشبو کے پیرائے پاری جات
English meaning of jaat
जात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- कदाचित
- जीव; प्राणी
- पुत्र; बालक
- वर्ग; समूह।
विशेषण
- जिसने जन्म लिया हो। उत्पन्न। जैसे-नवजात।
- यौगिक के आरम्भ में, (क) जिसमें या जिसे कुछ उत्पन्न हुआ हो। जैसे-जात-दंत = जिसके दाँत निकल आये हों, (ख) जिसने कुछ उत्पन्न किया हो। जैसे-जात-पुत्रा, जिसने पुत्र जन्माया हो।
جات کے مترادفات
جات سے متعلق کہاوتیں
جات کے قافیہ الفاظ
جات کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جات)
جات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔