تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلِمَہ پَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ پَڑھانا کے معانیدیکھیے
کَلِمَہ پَڑھانا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- کلمۂ توحید زبان سے کہلوانا، مسلمان بنانا، اسلام میں لانا
- (مجازاً) کسی شخص کے کمال یا خوبی کا اقرار کرانا، والہ و شیوا کرنا، معتقد و مطیع بنانا
English meaning of kalima pa.Dhaanaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- to make (one) repeat the (Muslim) confession of faith, to convert (one) to Mohammadanism, to make a Musalman of (one)
- (Metaphorically) express love, express faith (in someone)
कलिमा पढ़ाना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- मुसलमान बनाना, इस्लाम में लाना, ज़बान से कलमा कहलवाना, मुसलमान बनाना
- (लाक्षणिक) किसी व्यक्ति के अच्छाई को स्वीकार करना, आज्ञाकारी और अनुयायी बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ پَڑھانا)
کَلِمَہ پَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔