تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تات" کے متعقلہ نتائج

تات

باپ ، پتا ، پدر

تاتُورَہ

دھتورہ

تاتا

گفتگو کرنے میں گرفتہ ہونا یعنی رک جانا زبان کا جس کو عربی میں لکنت اور ہندی میں ہکلانا کہتے ہیں

تاتا تَھئی

۔مونث۔ کلمہ جس کو رقّاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور ہتھیلی سے ادا کرتے ہیں۔

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تاتاری

تاتار کا رہنے والا، تاتار سے متعلق، تاتار کا باشندہ، تاتار کی زبان

تاتار

ملک ترکستان، ایک قسم کا چُغہ جو ترک پہنتے ہیں

تاتی تاتی پُورْیاں

رک : تاتا نمبر ۲ ، گرم گرم پوریاں ؛ بچوں کا ایک کھیل(چند بچے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں اور ایک بچہ زمین پر ہاتھ رکھتا ہے باقی بچے اوپر تلے اپنے اپنے ہاتھ رکھکتے جاتے ہیں ”تاتی تاتی پوریاں گھیا چپوریاں ہم کھائیں ہمارا بالا کھائے دھر کان مڑوڑیاں)

تاتاں

رک : تَتّا ، گرم

تاتے دودھ بلار ناچے

اگر کسی چیز پر ہاتھ نہ پہنچے تو انسان بہت تلملاتا ہے

تا تَھئی

وہ کلمہ جو رقاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور پتھیلی (تالی) سے ادا کرتے ہیں یہ مختلف روپ میں بھی ادا کیا جاتا ہے

تا تَھیّا مَچْنا

شور، ہڑبون٘گ، دھوم، شور و غل ہونا

تِہَتَّر

تین اوپرستر، تین اورستر، ہندسوں میں: 73

تَہَتُّک

رسوائی، بے عزتی، ہتک، ذلت، بے آبروئی

تِہَتَّرواں

تہتر سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں بہتّرویں کے بعد کا

تِہَتَّروِیں

تہترواں (رک) کی تانیث.

تِہْتَہی

رک: تتھئی، تھتھئی.

تِہ تِہ

کسی بات پر افسوس کرتے وقت بولتے ہیں.

تِہ تارا

چارپائی کا ایسا جھلن٘گا یا بنائی جس میں بان یا ستلی کی تین لڑیاں ہوں، تہرا.

تہ تیغ

تَہ تَک پَہُنچْنا

حقیقت معلوم کرنا.

تِہَتَّر کے بِیجوں پَہُنچانا

تہتر کے بیجوں کو پہن٘چنا (رک) کا تعدیہ.

تِہَتَّر کے بِیجوں کو پَہُنچْنا

(عو) ستیاناس ہونا، نیواں ناس ہونا، تباہ و برباد ہونا.

تَہ توڑْنا

باقی نہ چھوڑنا، خوب کھانا یا پینا، صفایا کرنا، انتہا کر دینا

تَہِ تیغ آنا

تہ تیغ ہونا، تلوار سے قتل ہونا، تلوار کے نیچے آنا

تَہِ تیْغ ہونا

تہ تیغ کرنا کا لازم

تَہِ تیغ کَرْنا

تلوار سے گردن اُڑا دینا، قتل کرنا

تَہ توڑْ دینا

سب کھا جانا، کچھ نہ چھوڑنا، برتن چاٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تات کے معانیدیکھیے

تات

taatतात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

تات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ ، پتا ، پدر
  • معزز ، قابل احترام ، لائق عزت ، عزیز ، بزرگ ، محترم
  • پیار کا خطاب عموماً چھوٹوں کے لیے

اسم، مؤنث

  • شمال و مشرقی ایران میں دہقانوں کے مختلف لمائی گروہ کا نام
  • بحیرۀ خضر کےگرد و نواح میں بولی جانے والی ایک بولی

English meaning of taat

Noun, Masculine

  • a term of affection, especially for younger people
  • father
  • honourable, dear

तात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूज्य और बड़ा या माननीय व्यक्ति।
  • पिता। बाप।
  • पिता; बाप
  • पूज्य, माननीय और बड़ा व्यक्ति
  • आदरसूचक और प्रेमपूर्ण संबोधन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words