تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھات" کے متعقلہ نتائج

جھات

۱. وہ جگہ جہاں بیلیں چڑھی ہوں ؛ جن٘گل ، گھنا جن٘گل ؛ درختوں یا جھاڑیوں کا جُھنڈ ؛ بن٘گلہ ، ٹّٹی ، من٘ڈھا.

جھات سُوں

پھیر دے کر ،گُھما پھرا کر.

جھات کَرنا

چھپا کر بات کہنا ،چھپانا ، گھما پھرا کر بات کہنا ، گول مول بات کہنا.

جھات دیکْھنا

جُھک کر یا جھان٘ک کر دیکھنا ، نہوڑا کر دیکھنا.

جھات جھات کَرْنا

کپڑے کا جابجا سے پھٹا ہوا ہونا ، دیوار میں کہنگی کی وجہ سے جگہ جگہ سوراخ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھات کے معانیدیکھیے

جھات

jhaatझात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جھات کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. رک : جھا (۱) ؛ تا.
  • ۱. وہ جگہ جہاں بیلیں چڑھی ہوں ؛ جن٘گل ، گھنا جن٘گل ؛ درختوں یا جھاڑیوں کا جُھنڈ ؛ بن٘گلہ ، ٹّٹی ، من٘ڈھا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhaat

Noun, Masculine, Singular

झात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

جھات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words