تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسَنات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسَنات کے معانیدیکھیے
حَسَنات کے اردو معانی
مذکر، جمع
- نیکیاں، خوبیاں، بھلائیاں
- نعمتیں، ثواب، کارِ خیر
شعر
کر ذات مولا سوں بدل اے طالب اسرار ذات
حسنات سوں ہوویں بدل ہر آن تیرے سیئات
نہیں پر شوق کوئی اس کے لئے
حسناتؔ اب تو خلا چاہتا ہے
English meaning of hasanaat
Masculine, Plural
- virtues, the blessings
- good qualities, noble deeds
हसनात के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग, बहुवचन
- ‘हसनः’ का बहु., भलाइयाँ, नेकियाँ, सुकृतियाँ।
حَسَنات کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسَنات)
حَسَنات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔