تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاط" کے متعقلہ نتائج

فاط

ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.

فاطِمَہ

بچّے کو دودھ نہ پلانے والی عورت، بچّے کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت، وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچّے کا دودھ چھڑا دیا ہو

فاطِمِیَہ

رک : فاطمی.

فاطِمی مَہْر

حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چان٘دی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے.

فاطِمی

حضرت فاطمہ کی نسل کا، ایک حکمران خاندان جس نے شمالی افریقہ اور بعدازاں مصر میں ۹۰۹ء سے ۱۱۷۱ء تک حکومت کی، اس خاندان کا نام حضرت فاطمہ کے اسم گرامی سے منسوب ہے نیز اس خاندان کا فرد

فاطِرُ الدَّم

ایک سرخ عصارہ یا گوند کا نام جو رنگنے اور دوا میں ڈالنے کا کام آتا ہے، ہیرادوکھی

فاطِن

चतुर, दक्ष, कुशल, दाना, बुद्धिमान्, अक्लमंद ।।

فاطِر

پیدا کرنے والا، خالق

فاطِرُ السَّماوات

آسمانوں کا پیدا کرنے والا، افلاک کا خالق ؛ مراد : اللہ تعالٰی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاط کے معانیدیکھیے

فاط

faatफ़ात

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

فاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.

Urdu meaning of faat

  • Roman
  • Urdu

  • ek majhuul davaa hai turkistaan se laate hain, baaaz kahte hai.n ki jadvaar Khataa.ii ka naam hai ; baaaz ne likhaa hai ki ek patthar hai zard saphedii maa.il ya sabzii maa.il, ye har kism ke zahr ko dafaa kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاط

ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.

فاطِمَہ

بچّے کو دودھ نہ پلانے والی عورت، بچّے کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت، وہ عورت جس نے دو ہی برس میں بچّے کا دودھ چھڑا دیا ہو

فاطِمِیَہ

رک : فاطمی.

فاطِمی مَہْر

حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چان٘دی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے.

فاطِمی

حضرت فاطمہ کی نسل کا، ایک حکمران خاندان جس نے شمالی افریقہ اور بعدازاں مصر میں ۹۰۹ء سے ۱۱۷۱ء تک حکومت کی، اس خاندان کا نام حضرت فاطمہ کے اسم گرامی سے منسوب ہے نیز اس خاندان کا فرد

فاطِرُ الدَّم

ایک سرخ عصارہ یا گوند کا نام جو رنگنے اور دوا میں ڈالنے کا کام آتا ہے، ہیرادوکھی

فاطِن

चतुर, दक्ष, कुशल, दाना, बुद्धिमान्, अक्लमंद ।।

فاطِر

پیدا کرنے والا، خالق

فاطِرُ السَّماوات

آسمانوں کا پیدا کرنے والا، افلاک کا خالق ؛ مراد : اللہ تعالٰی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone