تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دات" کے متعقلہ نتائج

دات

دان٘ت

دات پَن

فیّاضی ، سخاوت.

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

داتا

وہ شخص جو بخشش کرنے والا ہو، دینے والا، سخی، مہربان، خُدا

داتْر

(عو) ایک اوزار، جس سے فصل کاٹنے کا کام لِیا جاتا ہے، بڑی دران٘تی

داتَن

رک : دان٘تن ، مِسواک .

داتِر

داتا ، بخشنے والا .

داتُون

مسواک، نیم، ببول یا کسی اور درخت کی وہ ٹہنی جو دانتوں کی صفائی کے لئے استعمال کی جاتی ہے

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

داتاں تَلے اُنگْلی رَکْھنا

شرمندہ ہونا ، مُتعجَب ہونا ، حیرت زدہ ہونا .

داتا پَن

رک : دات پن .

داتاں میں اُنگلی کَرنا

دان٘توں میں اُن٘گلی دبانا ؛ شرمندہ ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا .

داتا کِل کِل

رک : دان٘تا کِل کِل .

داتری

درانتی، ہنسیا

داتا کی خَیر

(دُعا) گدا گروں کا تکیۂ کلام ، مُراد : خیرات کرنے والوں کا بَھلا ہو .

داتوں پَکَڑْنا

اپنی جگہ سے نہ ہِلْنا ؛ کِسی چیز کو کس کر پکڑنا .

داتاری

رک : داتار .

داتار

داتا کی کَرامات

داتا کا کمال ، سَخی کا احسان ؛ بُزرگ کا اعجاز ، مالک کا کرشمہ .

داتا سَدا دَلِدَّری

سخی ہمیشہ مُفلس رہتا ہے .

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

داتا پُن کرے کنجوس جُھر جُھر مَرے

کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

داتا دیوے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پَھٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا دتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتاں

دات - دان٘ت کی جمع ترا کیب میں مُستعمل .

داتا کی ناؤ پہاڑ چڑھے

سخی کبھی نا کام نہیں رہتا، وہ ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے

داتا دیوے اور شرماوے، بادل برسے اور گرماوے

اصل سخی سخاوت کر کے ظاہر نہیں کرتا، جیسے بادل برستا ہوا پسینے پسینے ہو جاتا ہے

دُوت دات

بحث ومباحثہ ، تکرار ، لعنت ملامت .

اردو، انگلش اور ہندی میں دات کے معانیدیکھیے

دات

daatदात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دان٘ت
  • گھنا، گُنْجان
  • فیّاضی، سخاوت، بخشش

English meaning of daat

Noun, Masculine

  • tooth
  • thick, dense, dark, compact, close-packed
  • bountifulness, liberality, generosity

दात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दान के रूप में शुभ अवसर पर किसी को दिया जानेवाला पदार्थ।
  • दान। वि० = दाता।
  • घुन्ना, गुण
  • फ़य्याज़ी, सख़ावत, बख़शिश
  • रुक : दांत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words