تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْرات" کے متعقلہ نتائج

کَسْرات

(اہل دفاتر کی بنائی ہوئی جمع) وہ روپیہ یا رقمیں جو کٹ کر بچت میں ڈالی جاتی ہیں، کمی، بچت، بقیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْرات کے معانیدیکھیے

کَسْرات

kasaraatकसरात

وزن : 1121

واحد: کَسْرَہ

موضوعات: محاسبی جفر ریاضی

اشتقاق: كَسَرَ

کَسْرات کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، جمع

  • (اہل دفاتر کی بنائی ہوئی جمع) وہ روپیہ یا رقمیں جو کٹ کر بچت میں ڈالی جاتی ہیں، کمی، بچت، بقیہ
  • (مراد) کسی عدد کے وہ کسری جزو جو حساب کتاب یا جمع و تفریق میں کبھی چھوڑ دیا جاتا ہے اور کبھی شمار کرلیا جاتا ہے، جیسے: ۱/۵_۳ کو عموماً ۳ اور ۴/۵_۳ کو ۵ شمار کرلیتے ہیں

ہندی - اسم، مؤنث

  • ورزش
  • مشق، مہارت

شعر

English meaning of kasaraat

Arabic - Noun, Masculine, Plural

  • saving, balance
  • calculation of a nominal amount of a number which is sometimes left or added in the bookkeeping or loss-gain column etc.

Hindi - Noun, Feminine

कसरात के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ( लिपिकों द्वारा बनाया हुआ बहुवचन) वह रुपया या राशी जो कम करके बचत में डाली जाती हैं, कमी, बचत, शेष
  • (अर्थात) किसी संख्या की वह अत्यंत छोटी राशी की गणना जो बहिखाता या जमा-घाटा आदि में कभी छोड़ दिया जाता है और कभी जोड़ लिया जाता है, जैसे: 3_1/5 को उमूमन ३ और 3_4/5 को 5 शुमार कर लेते हैं

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words