تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَہ کا شَرِیک" کے متعقلہ نتائج

کَلِمَہ کا شَرِیک

مسلمان بھائی، دینی بھائی

نام کا کَلِمَہ رَٹنا

ہر وقت تذکرہ کرنا

کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا

کسی کو ہر وقت یاد کرنا، کسی کی یاد میں رہنا، کسی کو ہروقت جپتے یا رٹتے رہنا

کُفْر کا کَلِمَہ بُولْنَا

ایسا کلمہ یا ایسی بات زبان پر لانا جس سے دین کی اہانت یا مخالفت پائی جائے، دین یا کسی دیندار کی بے ادبی کرنا، خدا کی شان میں گستاخی کرنا، کفر بکنا

گُھن٘گْرُو کا شَرِیک

اہلِ رقص کی برداری میں شامل .

نام کا کَلِمَہ پَڑھنا

بہت عزت سے نام لینا، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

شَہادَت کا کَلِمَہ

کِسی کا کَلِمَہ پَڑْھنا

کسی پر ایمان لانا، کسی کو ماننا

کَلِمَہ بَہ کَلِمَہ

لفظ بہ لفظ، حرف بہ حرف

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

شَرِیک رَہ٘نا

ساتھ رہنا، اکٹھا رہنا

شَرِیک ہونا

کَلِمَہ بُولْنا

کلمہ پڑھنا، ایمان لانا

کَلِمَہ جَپْنا

کسی کے فضل و کمال کا اقرار کرنا، نہایت تعریف و توصیف کرنا

کَلِمَہ کَہْنا

کلمۂ شریف زبان سے ادا کرنا، کلمہ پڑھنا

کَلِمَہ گو

کلمہ پڑھنے والا، حلقہ بگوش، دم بھرنے والا، مسلمان، دین اسلام کا قائل، دین اسلام کا پیرو، دعا گو، معتقد

کَلِمَہ سُنانا

بات سنانا، بات کہنا

کَلِمَہ سِکھانا

کلمۂ توحید پڑھانا

دو کَلِمَہ

دو بولوں پر مشتمل، خلاصہ، مختصر باتیں

کَلِمَہ کی اُن٘گْلی

انگشت شہادت

گُھون٘گْرُو کے شَرِیک رَہْنا

اہل رقص کی برادری میں شریک ہونا .

کَلِمَہ پَڑْھنا

لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ زبان سے ادا کرنا، کلمہ شہادت پڑھنا، مسلمان ہونا، ایمان لانا، اسلام قبول کرنا

کَلِمَہ پَڑھانا

کلمۂ توحید زبان سے کہلوانا، مسلمان بنانا، اسلام میں لانا

کَلِمَہ کَلام

کلمہ (و) کلام، گفتگو، بات چیت

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

کَلِمَہ پَڑھْوانا

کلمۂ توحید زبان سے نکلوانا، لَا اِلٰہَ الّا اللہ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کہلوانا، کسی کو مسلمان بنانا

شَرِیک و سَہِیم

ساجھی ، ساتھی ، حصّہ دار .

کَلِمَہ خواں

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

کَلِمَہ تَلْقِیْن کَرْنا

کلمہ پڑھانا

دُرُود و کَلِمَہ

دُرُود اور کلمۂ طَیبہ، دم درود

اَن٘گُشْتِ کَلِمَہ

کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی، انگشت شہادت

وِرْثَہ دار شَرِیک

شَفِیعِ شَرِیک

(قانون) شفیع شریک یعنی جو جائداد مبیعہ میں حصّہ دار ہو خواہ کسی جزو کا

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ جَپے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے.

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ بَھرے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے.

مَجْلِس میں شَرِیک ہونا

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

مُشْکِل میں شَرِیک ہونا

کسی کی مصیبت میںکام آنا ، کسی کی مشکل کو آسان کرنے کی کوشش کرنا ۔

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ پَڑھے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے.

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

مَرْدوں میں شَرِیک ہونا

بچے کا بڑا ہونا ، بالغ ہونا ، جوان ہونا ۔

دُکھ دَرْد میں شَرِیک ہونا

رنج و غم کا ساتھ دینا ، دکھ بٹانا ، غمخواری کرنا ، ہمدردی کرنا.

بِلّی کا گُو لیپنے کا نَہ پوتْنے کا

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد، اس شخص کی بابت کہتے ہیں جسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ہو اور جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو (اس مثل میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ کتے کی جگہ 'کتکا' ہے اور کتکا بگاڑا ہو 'خُتکا' کا ہے یعنی وہ لکڑی جس سے دھوبی کپڑا کچلتے ہیں، کیوں کہ کتکہ کے بوجھ کی وجہ سے نہ گھر لاتا ہے اور نہ گھاٹ پر گم ہونے کے ڈر سے چھوڑتا ہے بلکہ ریت میں کسی جگہ چھپا دیتا ہے

کَلِمَۂ تَکْبِیْر

اللہ اکبر سے مراد ہوتی ہے

کَلِمَۂ اِیجاب

(قواعد) وہ لفظ جو کسی بات کے اقرار کرنے میں یا کسی کے آواز دینے اور سوال کرنے کے جواب میں بولا جائے، حرف ایجاب

کَلِمَۂ حَیرَت

تعجب کے موقع پر منھ سے نکلنے والا لفظ، مثلاً: اوہ، آہا، سبحان اللہ وغیرہ

گِرہَستی کا کام ران٘ڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

سَر کا نَہ پان٘و کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

باہَر کا

اجنبی ، بیرونی ، غیر .

کَلِمَۂ طَیِّبَہ

پاک کلمہ ؛ مراد : لَا اِلہَ اِلَا اللہُ مُحَمّدُ رَسُولُ اللہ.

کَلِمَۂ تَخاطُب

کسی کو مخاطب کرنے کا لفظ، مثلاً آپ، تم وغیرہ

کَلِمَۂ طَیِّب

پاک کلمہ ؛ مراد : لَا اِلہَ اِلَا اللہُ مُحَمّدُ رَسُولُ اللہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ کا شَرِیک کے معانیدیکھیے

کَلِمَہ کا شَرِیک

kalima kaa shariikकलिमा का शरीक

کَلِمَہ کا شَرِیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمان بھائی، دینی بھائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of kalima kaa shariik

Noun, Masculine

  • Muslim fellow

कलिमा का शरीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुस्लमान भाई, एक धर्म के एक से अधिक मानने वाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ کا شَرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَہ کا شَرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words