تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شات" کے متعقلہ نتائج

شات

بکری، بُز، غنم ، گوسپند (گوسفند) .

شات پَلا

ایک روئیدگی جس کے پتے سفیدی مائل ہوتے ہیں ، کچے پتوں سے ساگ پکاکر کھاتے ہیں ، پھوکلا ، ٹوٹہ کورہ .

شاتُو

سیڑھی، زینہ

شاتِم

سب و شتم کرنے والا، گالی دینے والا، برا بھلا کہنے والا، گستاخ

شَہْتَرَہ

(طب) شاہترہ، یونانی طب میں ایک کڑوی دوا جو مصفی خون ہے، چرائتہ، شہترہ.

شَہْتِیری

پیمائش میں شہتیر سے چھوٹی لکڑی.

شَہْتُوتِیَہ

(نباتیات) خلیات کروی مجموعہ جو ٹھوس ہوتا ہے اور شہتوت کی شکل کا ہوتا ہے.

شَہْتِیر

چوپہلو لمبی لکڑی جو موٹائی اور چوڑائی میں قریب قریب مساوی اور کم سے کم فٹ سوا فٹ اور لمبائی کم سے کم بارہ پندرہ فٹ ہوتی ہے تعمیرات میں کام آتی ہے، بڑی کڑی، شاہ ٹیک، دَھنّی

شَہْتول

قیمتی، نایاب، وزنی.

شَہْتُوت

ایک وضع کا بڑا توت، عربی میں فرصاد توت، فارسی میں خرتوت بھی کہا جاتا ہے، سبز، بھورا اور سیاہ رن٘گ، پتلا، لمبا دانے دار جلد والا پھل

شَہْتِیری پَھنْدا

رسّی وغیرہ کا وہ حلقہ یا گانٹھ جو لٹھوں کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ کھینچنے یا اتارنے اور چڑھانے میں مدد دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شات کے معانیدیکھیے

شات

shaatशात

وزن : 21

شات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بکری، بُز، غنم ، گوسپند (گوسفند) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شات)

نام

ای-میل

تبصرہ

شات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words