Search results
Saved words
Showing results for "nature"
Urdu words for nature
nature के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ितरत
- क़ुदरत
- माया
- 'आलम
- काएनात
- किसी शख़्स या शय की पैदाइश या ख़िल्क़त की बिना पर औसाफ़ का मुख़्तसर मजमू'अ
- वो जिबिल्लतें या ख़िल्क़ी रुजहानात जिनसे ज़ाती रवय्या मुरत्तब होता है
- तबी'ई या जिबिल्ली किरदार या मिज़ाज या इक्तिसाबी किरदार या मिज़ाज
- वो शख़्स जो इनका हामिल हो
- क़िस्म या नौ'
- लाज़िमी तवानाई
- काएनात अपने तमाम मज़ाहिर के साथ(बा'ज़ औक़ात बड़े N के साथ)उन तमाम क़ुव्वतों का मजमू'अ जो सारी काएनात में मजमू'ई तौर पर कार-फ़रमा हैं
- माद्दी दुनिया
- बिल-ख़ुसूस जो इंसान पर हावी हों और उसकी सरगर्मियों से क़त'-ए- नज़र ब-तौर-ए-ख़ुद मौजूद हों
- हक़ीक़त, फ़न के असरात से मुमताज़
- इब्तिदाई, वहशियाना या ग़ैर-तर्बियत-याफ़्ता हालत
- क़ुदरती, सादा हालत
- (इलाहियात)इल्हामी रहनुमाई के बगै़र अख़्लाक़ी हालत
- बे-तौफ़ीक़ अख़्लाक़ी हालत
nature کے اردو معانی
اسم
- فطرت
- قُدرت
- مایا
- عالم
- کائنات
- کسی شخص یا شے کی پیدائش یا خلقت کی بنا پر اوصاف کا مختصر مجموعہ
- وہ جبلّتیں یا خِلقی رُجحانات جن سے ذاتی رویّہ مرتّب ہوتا ہے
- طبیعی یا جِبِلّی کردار یا مزاج یا اِکتسابی کردار یا مزاج
- وہ شخص جو اِن کا حامل ہو
- قسم یا نوع
- لازمی توانائی
- کائنات اپنے تمام مظاہر کے ساتھ(بعض اوقات بڑے N کے ساتھ)ان تمام قُوّتوں کا مجموعہ جو ساری کائنات میں مجموعی طور پر کارفرما ہیں
- مادّی دنیا
- بالخصوص جو انسان پر حاوی ہوں اور اس کی سرگرمیوں سے قطع نظر بطورِ خود موجود ہوں
- حقیقت، فن کے اثرات سے ممتاز
- ابتدائی، وحشیانہ یا غیر تربیت یافتہ حالت
- قُدرتی، سادہ حالت
- (الٰہیات)الہامی رہنمائی کے بغیر اخلاقی حالت
- بے توفیق اخلاقی حالت
Related searched words
nature trail
دیہی علاقے میں مطالعہ فطرت کے مقامات کی بابت سڑک کے ساتھ ساتھ لکھی ہوئی اطلاعات کا سلسلہ ۔.
nature-parast
کائنات کے بارے میں مادّہ پرستانہ نظریہ رکھنے والا ، فطرت کی پرستش کرنے والا ، نیچر پسند ۔
natural-shaa'ir
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
natural-history
حیوانات و نباتات کا مطالعہ خصوصاً عام پڑھنے والوں کے لیے نیز کسی خاص خطے یا نوع سے تعلق رکھنے والے حیوانات و نباتات سے متعلق ۔
natural-philosophy
طبعی حکمت کی ایک قسم جس میں ان ظاہری چیزوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے جو مادّے کی محتاج ہیں یعنی جو مادّے سے بنی ہیں ، علم طبعی، مطالعہء فطرت ، خصوصاً مادّی علوم ۔
naturalism
(ادب) حقیقت پسندانہ مناظر یا خیالات کو تفصیل سے پیش کرنے کا نظریہ یا عمل ، فطرت نگاری ، حقیقت پسندی نیز مادّی فلسفے پر مبنی نظام اخلاق یا مذہب ؛ روایات سے روگردانی ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nature)
nature
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone