تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

نام کا کَلِمَہ پَڑھنا

بہت عزت سے نام لینا، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

نام کا کَلِمَہ رَٹنا

ہر وقت تذکرہ کرنا

کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا

کسی کو ہر وقت یاد کرنا، کسی کی یاد میں رہنا، کسی کو ہروقت جپتے یا رٹتے رہنا

کُفْر کا کَلِمَہ بُولْنَا

ایسا کلمہ یا ایسی بات زبان پر لانا جس سے دین کی اہانت یا مخالفت پائی جائے، دین یا کسی دیندار کی بے ادبی کرنا، خدا کی شان میں گستاخی کرنا، کفر بکنا

نام کا خُطبَہ پَڑھنا

جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کے نام کا اعلان کرنا ۔

کَلِمَہ کا شَرِیک

مسلمان بھائی، دینی بھائی

شَہادَت کا کَلِمَہ

کِسی کا کَلِمَہ پَڑْھنا

کسی پر ایمان لانا، کسی کو ماننا

نانوں کا خُطبَہ پَڑھنا

نام کا خطبہ پڑھنا ، جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کا نام لینا ؛ کسی کا نام بار بار لینا ، کسی کو ہر وقت یاد کرنا ۔

کَلِمَہ بَہ کَلِمَہ

لفظ بہ لفظ، حرف بہ حرف

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

نَبی مُجتَبیٰ

(لفظاً) برگزیدہ نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَبی خانَہ

وہ مکان جس میں میلاد ِنبوی کی محفل برپا ہو ۔

نَبی مَوعُود

وہ نبی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ، لوٹ کر آنے والا نبی ، مسیح ِموعود ؛ مراد : حضرت عیسیٰ علیہ السلام ۔ ہمارے قبلہ پر قائم رہتے تو ہم سمجھتے کہ تم نبی موعود ہو کہ شاید پھر ہمارے قبلہ کی طرف رجوع کر لیں ۔

نَبی عِفَّت

(مراداً) حضرت عیسیٰ السلام ۔

کَلِمَہ بُولْنا

کلمہ پڑھنا، ایمان لانا

کَلِمَہ جَپْنا

کسی کے فضل و کمال کا اقرار کرنا، نہایت تعریف و توصیف کرنا

کَلِمَہ کَہْنا

کلمۂ شریف زبان سے ادا کرنا، کلمہ پڑھنا

کَلِمَہ گو

کلمہ پڑھنے والا، حلقہ بگوش، دم بھرنے والا، مسلمان، دین اسلام کا قائل، دین اسلام کا پیرو، دعا گو، معتقد

آموخْتَہ پَڑھنا

خُطبَہ پَڑھنا

کَلِمَہ سُنانا

بات سنانا، بات کہنا

کَلِمَہ سِکھانا

کلمۂ توحید پڑھانا

مَرثِیَہ پَڑھنا

۱۔ مرنے والے پر بین کرنا ، گریہ کرنا ، نوحہ کرنا ؛ مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا ۔

دو کَلِمَہ

دو بولوں پر مشتمل، خلاصہ، مختصر باتیں

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

کَلِمَہ کی اُن٘گْلی

انگشت شہادت

نام کا وَظِیفَہ پَڑھنا

نام رٹنا ، کسی کو مسلسل یاد کرنا ۔

کَلِمَہ پَڑْھنا

لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ زبان سے ادا کرنا، کلمہ شہادت پڑھنا، مسلمان ہونا، ایمان لانا، اسلام قبول کرنا

کَلِمَہ پَڑھانا

کلمۂ توحید زبان سے کہلوانا، مسلمان بنانا، اسلام میں لانا

کَلِمَہ کَلام

کلمہ (و) کلام، گفتگو، بات چیت

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

ناظِرَہ پَڑھنا

(عموماً قرآن شریف) دیکھ دیکھ کر پڑھنا (حفظ یا زبانی پڑھنے کی ضد)

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

کَلِمَہ پَڑھْوانا

کلمۂ توحید زبان سے نکلوانا، لَا اِلٰہَ الّا اللہ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کہلوانا، کسی کو مسلمان بنانا

کَلِمَہ خواں

کَلِمَہ تَلْقِیْن کَرْنا

کلمہ پڑھانا

دُرُود و کَلِمَہ

دُرُود اور کلمۂ طَیبہ، دم درود

اَن٘گُشْتِ کَلِمَہ

کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی، انگشت شہادت

دُعا پَڑھنا

دعا کے الفاظ منہ سے کہنا

مُشاعَرَہ پَڑھنا

مشاعرے میں غزل وغیرہ پڑھنا، مشاعرے میں شعر خوانی کرنا

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

مُن٘ہ میں پَڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ جَپے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے.

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ بَھرے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے.

وَظِیفَہ پَڑھنا

معمول باندھ کر کوئی دعا پڑھنا، معمول اور اوراد کا ادا کرنا

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ پَڑھے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے.

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

قَواعِد پَڑھنا

صرف و نحو سیکھنا

عِلْم کا پَڑ٘ھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

چَنے پَڑ٘ھنا

سوئم کے روز پردے کو ثواب پہنچانے کے لیے چنوں کے زریعے کلمے کا ورد کرنا .

آنْتوں کا قُل ہُوَاللہ پَڑھنا

بہت بھوک لگی ہونا، بہت بھوک محسوس کرنا

بِلّی کا گُو لیپنے کا نَہ پوتْنے کا

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد، اس شخص کی بابت کہتے ہیں جسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ہو اور جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو (اس مثل میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ کتے کی جگہ 'کتکا' ہے اور کتکا بگاڑا ہو 'خُتکا' کا ہے یعنی وہ لکڑی جس سے دھوبی کپڑا کچلتے ہیں، کیوں کہ کتکہ کے بوجھ کی وجہ سے نہ گھر لاتا ہے اور نہ گھاٹ پر گم ہونے کے ڈر سے چھوڑتا ہے بلکہ ریت میں کسی جگہ چھپا دیتا ہے

کَلِمَۂ تَکْبِیْر

اللہ اکبر سے مراد ہوتی ہے

کَلِمَۂ اِیجاب

(قواعد) وہ لفظ جو کسی بات کے اقرار کرنے میں یا کسی کے آواز دینے اور سوال کرنے کے جواب میں بولا جائے، حرف ایجاب

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا کے معانیدیکھیے

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

nabii kaa kalima pa.Dhnaaनबी का कलिमा पढ़ना

محاورہ

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا کے اردو معانی

  • نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of nabii kaa kalima pa.Dhnaa

  • to take the name of Prophet Mohammed, to describe to name of Prophet Mohammed

नबी का कलिमा पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब के नाम की चर्चा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words