تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْقاط" کے متعقلہ نتائج

اِسْقاط

عدم استقرار، برقرار نہ رکھنا یا باقی نہ رہنا، ساقط کرنا یا ہونا، حذف کرنا یا کیا جانا، ہٹانا یا ہٹایا جانا، نظر انداز یا معاف کرنا یا ہونا

اِسْقاطی

جس میں اسقاط واقع ہو

اِسْقاطِ حَمل

حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا گرانا، پیٹ گرانا یا گرنا

اِسْقاطِ اَپِیل

(قانون) اپیل نا منظور کرنا یا ہونا

حَمَل اِسْقاط ہونا

مضغہ کا رحم سے قبل ازوقت نکل جانا، پیٹ گرنا

حَمَل اِسْقاط

پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا

حَمَل اِسْقاط کَرنا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل اِسْقاط کَرانا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْقاط کے معانیدیکھیے

اِسْقاط

isqaatइस्क़ात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَقَطَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْقاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عدم استقرار، برقرار نہ رکھنا یا باقی نہ رہنا، ساقط کرنا یا ہونا، حذف کرنا یا کیا جانا، ہٹانا یا ہٹایا جانا، نظر انداز یا معاف کرنا یا ہونا
  • (حمل کا) گرنا یا گرانا

    مثال چھمی جان کے جانے کے ساتوں دن میرے ہاں اسقاط ہوا

  • (فقہ) وہ رقم جو فقرا و مساکین کو میت کے فرائض و واجبات کے عوض وارثوں کی طرف سے دی جائے، فدیہ
  • (شعر) تقطیع میں کوئی حرف دبا کر پڑھا جانا، کسی حرف کو دبا کر یا گرا کر یا وزن پورا کرنا
  • (اصول حدیث) درمیان سلسلہ رواۃ سے ایک یا دو راویوں کا ساقط ہونا، سلسلۂ رواۃ منقطع ہونا، تعلیق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِسْکات

خاموشی، خاموش کرنا، لاجواب کردینا

Urdu meaning of isqaat

  • Roman
  • Urdu

  • adam istiqraar, barqaraar na rakhnaa ya baaqii na rahnaa, saaqit karnaa ya honaa, hazaf karnaa ya kiya jaana, haTaanaa ya haTaayaa jaana, nazarandaaj ya maaf karnaa ya honaa
  • (hamal ka) girnaa ya giraanaa
  • (fiqh) vo raqam jo fuqaraa-o-masaakiin ko mayyat ke faraa.iz-o-vaajibaat ke ivz vaariso.n kii taraf se dii jaaye, fidya
  • (shear) taqtii me.n ko.ii harf dabaa kar pa.Dhaa jaana, kisii harf ko dabaa kar ya gira kar ya vazan puura karnaa
  • (usuul-e-hadiis) daramyaan silsilaa ravaaৃ se ek ya do raaviyo.n ka saaqit honaa, silsilaa-e-ravaaৃ munaqte honaa, taaliiq

English meaning of isqaat

Noun, Masculine

  • taking away, causing to fall
  • miscarriage, abortion

    Example Chhammi Jan ke jaane ke satwen din mere yahan isqat hua

  • dropping or casting her young (an animal)

इस्क़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिरना या गिराना, डालना, पेट से बच्चा गिरना या गिराना, शेर या तक़ती में कोई अक्षर दबा कर पढ़ा जाना, किसी अक्षर को दबा कर या गिरा कर या वज़न पूरा करना
  • (गर्भ का) गिरना या गिराना

    उदाहरण छाम्मी जान के जाने के सातवें दिन मेरे यहाँ इस्क़ात हुआ

  • (धर्मशास्त्र) वह धन जो दरिद्र और निर्धन लोगों को मय्यत के समस्त क्रियाकर्म के बदले में वारिसों की ओर से दिया जाए, हत्या के बदले में दिया जाने वाला धन
  • (शेर) तक़्ती' में कोई हर्फ़ अर्थात वर्ण दबा कर पढ़ा जाना, किसी हर्फ़ को दबा कर या गिरा कर या वज़्न पूरा करना

    विशेष तक़्ती'= पद्य के किसी चरण के अक्षरों को गणों की मात्राओं के मुकाबले में रखकर यह देखना कि अमुक पद शुद्ध है या नहीं

  • (उसूल-ए-हदीस) रिवायत करने वालों के सिलसिले से एक या दो रावियों का खंडित होना, रिवायत करने वालों का सिलसिला टूट जाना, ता'लीक़ अर्थात लटकाना

    विशेष रिवायत= इस्लामी परिभाषा में हज़रत पैग़म्बर मोहम्मद साहब के मुँह से सुनी हुई बात दूसरे को उन्हीं के शब्दों में सुनाना उसूल-ए-हदीस= हदीस की वैधता और वैधता का परीक्षण करने के लिए इस्लामी विद्वानों द्वारा जो नियम और क़ानून निर्धारित किए गए हैं

اِسْقاط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْقاط

عدم استقرار، برقرار نہ رکھنا یا باقی نہ رہنا، ساقط کرنا یا ہونا، حذف کرنا یا کیا جانا، ہٹانا یا ہٹایا جانا، نظر انداز یا معاف کرنا یا ہونا

اِسْقاطی

جس میں اسقاط واقع ہو

اِسْقاطِ حَمل

حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا گرانا، پیٹ گرانا یا گرنا

اِسْقاطِ اَپِیل

(قانون) اپیل نا منظور کرنا یا ہونا

حَمَل اِسْقاط ہونا

مضغہ کا رحم سے قبل ازوقت نکل جانا، پیٹ گرنا

حَمَل اِسْقاط

پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا

حَمَل اِسْقاط کَرنا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل اِسْقاط کَرانا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْقاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْقاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone