تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلِمَۂ حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَۂ حَق کے معانیدیکھیے
کَلِمَۂ حَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا کا کلام، خدا کا فرمودہ
- صحیح بات، سچّی بات، انصاف کی بات
شعر
کلمۂ حق لبوں پہ جاری رکھ
روشنی سی ہو کچھ ابھرتی ہوئی
سامنے سچ کے کربلا و دمشق
کلمۂ حق پہ اور صلہ کیسا
باطل کے سوا کلمہ حق خلق میں مطلق باقی جو نہیں ہے
ہے عزم سفر صورت منصور ہمارا اس دار فنا سے
English meaning of kalima-e-haq
Noun, Masculine
- the God saying
- true words, just
कलिमा-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वर का आदेश
- सत्य वचन, सच्ची बात, सही बात, न्याय की बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلِمَۂ حَق)
کَلِمَۂ حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔