تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرات کے معانیدیکھیے
پَرات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال
- کسی دھات سے بناہوا اٹھے ہوئے کناروں کا کون٘ڈے کی وضع کا برتن
شعر
اب ہر جگہ پہ گاتے ہیں اور ناچتے ہیں لوگ
اب یہ توے پرات سے آگے نکل گئے
یہ آٹا گوندھتے ہاتھوں کے لمس کی سوگند
تری کلائی کے صدقے پرات ٹھہری ہے
English meaning of paraat
Noun, Feminine
- large round tray of metal
परात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- थाली के आकार का ऊँचे किनारोंवाला एक बड़ा बरतन
- बड़ी प्लेट। बड़ी थाली। आटा गूँधने का थाल
- किसी धात से बना हुआ उठे हुए किनारों का कूँडे की वज़ा का बर्तन
- थाली के आकार का ऊँचे कोर वाला बरतन; बड़ा थाल
پَرات کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرات)
پَرات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔