تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھَات" کے متعقلہ نتائج

بھَات

رک : بھان٘ت

اردو، انگلش اور ہندی میں بھَات کے معانیدیکھیے

بھَات

bhaatभात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

بھَات کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • رک : بھان٘ت
  • ابلے ہوئے (بے گھی کے) چاول، خشکا
  • میٹھے چاول جو ہندو دیوی دیوتا پر چڑھاتے ہیں
  • کھانا

اسم، مذکر

  • شادی کی ایک رسم جس میں دلھن کے ماموں یا ننھیال والے اس کی ماں کو زیور کپڑا اور نقدی وغیرہ دیتے ہیں نیز وہ نقدی اور سامان، شادی کا تحفہ
  • (ہندو) شادی کی ایک رسم جو شادی کے دوسرے تیسرے دن ہوتی ہے اس میں سمدھی کو بھات کھانے کے لیے کنیا کے گھر بلایا جاتا ہے اور اسے بھات کھلایا جاتا ہے بھات کھانے کے لیے اسے نذر بھی دی جاتی ہے اور اس کے بدلے میں وہ برس بھر کھیتی کے سب کام کاج کرتا ہے
  • بلاوا یا دعوت جو دلھن کے نانی نانا کو شرکت شادی کے لیے اور تحائف دینے کے لیے (جو بیشتر دلھن کی ماں دیتی ہے) دی جائے

اسم، مذکر

  • صبح، صبح صادق، سویرا

اسم، مذکر

  • پسند، رغبت

اسم، مذکر

  • مالکون٘س کی پان٘چویں راگنی کا نام جسے دھناسری (رک) کہتے ہیں

صفت

  • چمکیلا

اسم، مؤنث

  • رقم جو ہل چلانے والوں کو پیشگی بلا سود دی جائے

اسم، مؤنث

  • ایک مٹی گن٘گا کے شمالی علاقے کی جس میں شورے کی خاصی مقدار ہوتی ہے اور عرصے تک نمی باقی رکھتی ہے، اون٘چی نیچی زمین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaat

Noun, Masculine, Feminine

  • plain boiled rice
  • rice

Noun, Masculine

  • a marriage ceremony in which presents are given to a bride by her maternal uncle(s)

Noun, Masculine

  • dawn, early morning

Noun, Masculine

  • liking, desire, longing

भात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • खाने के लिए उबाले हुए चावल।
  • विवाह की एक रस्म जो विवाह के दूसरे या तीसरे दिन होती है। इसमें दोनों समधी साथ बैठकर भात खाते हैं। पुं० [सं० / भा (दीप्ति) + क्त] १. प्रभात। तड़का। २. चमक। दीप्ति।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी में उबालकर तैयार किया हुआ चावल
  • विवाह की एक रस्म जिसमें वर के पिता कन्या के पिता के घर भोजन ग्रहण करते हैं।

بھَات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words