تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُخارات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُخارات کے معانیدیکھیے
بُخارات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- کسی گرم یا ترچیز سے نکلنے والی حرارت، جسم مادّی کی طبعی گرمی
- پانی وغیرہ کو جوش کھانے یا گرم ہونے سے اوپر اٹھنے والے ابخرات، بھاپ
-
دھوئیں، دخان، دھواں، دھونی
مثال - سورج کی گرمی سے سمندر کا پانی بخارات میں تبدیل ہو کر فضا میں جمع ہوتا ہے اور بارش کا سبب بنتا ہے
- غم، غصہ، کدورت، دشمنی (جو دل یا دماغ وغیرہ میں دبی ہوئی ہو)
شعر
بن کے اٹھتا ہوں بخارات دل تنہا سے
پھر میں آنکھوں کی گھٹاؤں سے برس جاتا ہوں
جانب شہر فقیروں کی طرح کوہ گراں
پھینک دیتا ہے بخارات کو بادل کر کے
ریگ زاروں سے بخارات ہی اٹھتے ہیں مگر
کون جانے کہ یہ گرمی کوئی بادل ہو جائے
English meaning of buKHaaraat
Noun, Masculine, Plural
- fumes, exhalations
-
vapour, steam, mist, fog
Example - Suraj ki garmi se samnudar ka pani bukhaaraat mein tabdil ho kar fiza mein jama hota hai aur barish ka sabab banta hai
बुख़ारात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- किसी गर्म या गीली वस्तु से निकलने वाली उष्मा, भौतिक शरीर की भौतिक उषमा
- पानी आदि को उबालने या गर्म होने से वाष्प या भाप
-
धूएँ, दुख़ान, धूआँ, धूनी
उदाहरण - सूरज की गर्मी से समुंदर का पानी बुख़ारात में तबदील हो कर फ़िज़ा में जमा होता है और बारिश का सबब बनता है
- दुख, क्रोध, मलिनता, शत्रुता (जो दिल या दिमाग़ में दबी हुई हो)
بُخارات کے مترادفات
بُخارات سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُخارات)
بُخارات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔