تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِلْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلْتا کے معانیدیکھیے
ہِلْتا کے اردو معانی
صفت
- ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)
شعر
کیا ہو گیا گلشن کو ساکت ہے فضا کیسی
سب شاخ و شجر چپ ہیں ہلتا نہیں پتا بھی
سنی و شیعہ کے قضیے میں ہے حیراں مری عقل
نہیں ہلتا یہ عجب در رہ دیں پتھر ہے
English meaning of hiltaa
Adjective
- wave, swing, tremble
हिलता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हिलना से विशेषण, हरकत करता हुआ, हिलता हुआ (तराकीब में मुस्तामल)
ہِلْتا سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِلْتا)
ہِلْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔