تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلا کَر" کے متعقلہ نتائج

ہِلا کَر

حرکت دے کر، جنبش سے

ہِلا کَر رکْھ دینا

پریشان کر دینا ؛ ستا مارنا ۔

ہِلا ہِلا کَر

جھنجوڑ جھنجوڑ کر ؛ بار بار حرکت دے کر ۔

ہِلا ہِلا کَر بَھرْنا

ظرف یا پیمانے میں کسی چیز کو بھر کے خوب ہلانا ، ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، گنجائش نکال نکال کر پر کرنا

ہاتھ ہِلا ہِلا کَر

ہاتھ سے اشارہ کر کے ، ہاتھ لہرا لہرا کر ۔

ہِلا جُلا کَر دیکْھنا

حرکت دے کر دیکھنا ؛ (عموماً) جھنجھوڑ کر زندہ یا مردہ ہونے کا اندازہ کرنا ۔

دُم ہِلا کَر بَیٹھنا

دم سے کسی جگہ کو صاف کرکے بیٹھنا، بد سلیقہ اور غلیظ آدمی کی نسبت کہتے ہیں

دُم ہِلا کَر بَیٹْھا

جگہ کو صاف کر کے بیٹھنا، صفائی نہ رکھنے والے کو طنزاً کہتے ہیں

وُجُود کو ہِلا کَر رَکھ دینا

ذات کو شدید صدمہ پہنچانا ، وجود کو جھنجوڑ دینا ، ذات کو متزلزل کردینا ۔

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر جَگَہ صاف کَر لیتا ہے

رک : کتّا بھی دم ہلا کر بیٹھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلا کَر کے معانیدیکھیے

ہِلا کَر

hilaa karहिला कर

ہِلا کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حرکت دے کر، جنبش سے
  • لرزا کر، زیر و زبر کر کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words