تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پایاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پایاں کے معانیدیکھیے
وزن : 22
واحد: پاؤں
پایاں کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- پایان کا مخفف، انتہا، حد (آباد)
سنسکرت - اسم، مذکر، جمع
- پاؤں کی جمع
شعر
کیا فاش کروں غم نہاں کو
پایاں نہیں میری داستاں کو
دل کو کرتے ہو توقع جب کے اس غم سے ہائے
عشق کے آغاز کا ہوتا کہیں پایاں اگر
ہر اک شے کا ہے اندازہ مگر پایاں نہیں ہرگز
تری غفلت شعاری کا مری امیدواری کا
English meaning of paayaa.n
Persian - Noun, Masculine
Sanskrit - Noun, Masculine, Plural
- plural of feet
पायाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ‘पायान' का लघु, पूर्णता, शुरुआत से अंत तक
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- पाँव का बहुवचन
پایاں کے مترادفات
پایاں کے قافیہ الفاظ
پایاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پایاں)
پایاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔