تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُستَثنٰی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَثنٰی کے معانیدیکھیے
مُستَثنٰی کے اردو معانی
صفت
- (منطق) ایسی بات جس پر قاعدہ کلیہ کا اطلاق نہ ہو سکے
- (نحو) وہ کلمہ یا لفظ جو حرفِ شرط(مگر وغیرہ) کے بعد آئے ، وہ اسم جو حروفِ استثنا کے بعد واقع ہو ۔
- منتخب ، برگزیدہ ، منفرد ، خاص
- وہ شخص یا چیز جسے الگ کیا ہو
- ۔ ۲۔ عام حکم سے الگ ، علیٰحدہ ، جُدا ۔
- ۔ ۳۔ (مراداً) متبادل ، توڑ ، بدل ۔
- الگ کیا گیا، چُنا گیا، وہ جو حکم ماقبل سے الگ کیاگیا ہو، منتخب، برگزیدہ، ممتاز، وہ مستثنیٰ شخص ہے، ایسے ویسوں کی صحبت میں بیٹھنے والا نہیں
English meaning of mustasnaa
Adjective
- exempted, excepted, excluded, exceptional
- extraordinary, excellent
- selected
Noun, Masculine
- exception
मुस्तसना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अलग किया हुआ। छाँटा हुआ। भिन्न।
- नियम, विधि आदि के प्रयोग में जो अपवाद के रूप में हो।
- मुक्त, छूट, अपवाद
- अलग किया हुआ; पृथक किया हुआ; छाँटा हुआ; भिन्न
- जिस पर से कोई शर्त, क़ानून या पाबंदी उठा ली गयी हो, मुक्त, जिस पर कोई क़ानून- विशेष लागू न होता हो, जो किसी शर्त या पाबंदी के भीतर न आता हो, चुना हुआ, प्रतिष्ठित, अपवादित, एक्जेम्प्टेड।
- अपवादभूत।
مُستَثنٰی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُستَثنٰی)
مُستَثنٰی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔