تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقَدَّمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّمَہ کے معانیدیکھیے
مُقَدَّمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچہ کتاب
- عنوان
- وہ امر جو اصل مقصد سے پہلے تمہیدا ہو، پیش خیمہ
- وہ بات یا مسئلہ جس کے جانے بغیر زیر نظر مبحث سمجھ میں نہ آ سکے، وہ امر جس پر زیر بحث موضوع کا سمجھناسمجھانا منحصر ہو، مبادی
- (قانون) وہ مسئلہ جو فیصلے کے لیے عدالت مجاز میں پیش ہو، نالش، دعویٰ، فریاد، استغاثہ نیز دعوے کی پیشی، عدالتی کارروائی
- باہمی جھگڑا، نزاع
- مقابلہ
- معاملہ، مسئلہ، قضیہ
- (منطق) وہ چیز جس پر کوئی شے موقوف ہو خواہ عقلاً، خواہ نقلا، خواہ عادتا
شعر
اشک باری کا حکم جاری ہے
دل و مژگاں کا جو مقدمہ تھا
دل مدعی و دیدہ بنا مدعا علیہ
نظارہ کا مقدمہ پھر رو بکار ہے
میں لٹ گیا ہوں مظفرؔ حیات کے ہاتھوں
سنے گی کس کی عدالت مقدمہ میرا
English meaning of muqaddama
Noun, Masculine
- lawsuit, case, dispute, controversy, foreword, prolegomenon
- preamble (to a speech)
- the first part
- preface (to a book)
- prelude
- introduction
- premisses (of an argument)
- preliminary
- affair, matter, business, subject, topic, thesis
- law-suit, suit, cause, proceedings
- prosecution
- advanced guard (of an army)
मुक़द्दमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = मुकदमा
- मामला, दावा, केस, अदालत से इन्साफ माँगना
مُقَدَّمَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقَدَّمَہ)
مُقَدَّمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔