تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِزَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِزَاں کے معانیدیکھیے
خِزَاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ موسم جس میں درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں، پت جھڑ
- (مجازاً) بے رونقی، زوال
- بڑھاپا، آخری عمر
- (تصوف) بوئے معرفت جو مبتدی کو پہونچنے لگی ہو
- انوار و تجلیات کا کم ہو جانا اور مالک کا مقام نامرادی و نیستی میں قدم رکھنا
وضاحتی ویڈیو
شعر
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی
سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے
افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن
ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے
مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں
جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
English meaning of KHizaa.n
Noun, Feminine
- autumn, the fall of the leaf
- decay
- old age
- (Metaphorically) lacking shine or brightness
ख़िज़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह मौसम जिसमें पेड़ों के पत्ते झड़ जाते हैं, पतझड़
- (लाक्षणिक) चहल-पहल का न होना, पतन
- बुढ़ापा, आख़िरी उम्र
- (सूफ़ीवाद) अध्यात्म अथवा ब्रह्मज्ञान संबंधी विषयों की सुगंध जो आरंभ करने वाले को पहुँचने लगी हो
- रौशनी एवं प्रकाश का कम हो जाना और मालिक का दुर्भाग्य एवं विनष्टि के स्थान पर क़दम रखना
خِزَاں کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِزَاں)
خِزَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔