تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن" کے متعقلہ نتائج

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَن

آدھا ، کونا ، گوشہ .

کَندَہ

کھدا ہوا، منبت

کَنیہَہ

(کاشت کاری) کھڑی فصل پر بٹائی یا لگان کے لیے پیداوار کا تخمینہ لگانے والا ، کنکوت کرنے والا.

کَنَوچَہ

چھوٹے چھوٹے تخم جن کا رنگ سفید ، سبزی مائل اور مزہ پھیکا لعاب دار ہوتا ہے

کَنْکَرہ

پتھر کی گیند ، گولی (جس سے بچے کھیلتے ہیں) ؛ پتھری کی بیماری

کَن٘جِیَہ

وہ دانہ جو آنکھ کے پپوٹے کے نیچے نکل آتا ہے، گوہائی، رنجن ہاری.

کَنْچَہ

چارا، چراگاہ، ہریالی.

کَنْدورَہ

دسترخوان

کَنِنْدَہ

نقاشی کرنے والا، نقاش

کَنِیسَہ

معبد یہود و نصاریٰ کا، یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا، گرجا گھر، کلیسا

کَنِیزَہ

(تحقیراً) کنیز.

کَن٘جی

(عموماً آنکھوں کی صفت) نیلگوں، کرنجی، نیلی

کَن٘پُو

رک : کمپو .

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَنِہْری

چھوٹا کُون٘ڈا ، کُن٘ڈالی ، کُن٘ڈیلی.

کَن٘گَن

کلائیوں میں پہننے کا جڑاؤ یا کنگورے دار زیور، سکھوں کے پہننے کا لوہے کڑا یا چکر

کَنْکَلَہ

(موسیقی) اکتارے کی ایک قسم جو کدو پر ایک تار تان کر بناتے ہیں ، اِکْتارا.

کَن٘گھے

کنگھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنجارَہ

نیلی آنکھوں والا، کرنجا

کَنْدالَہ

کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.

کَن٘گْنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کَنِّیَہ

رک : کَنّیا جس کا یہ غلط املا ہے.

کَنْعاں

فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).

کَنتْہ

گَلا ، حلقہ ، کنٹھ.

کَن٘دَلا

رک : کندرا، غار، کھو نیز ڈھلواں چٹان یا اس کا کنارہ ؛ کھڑی چٹان

کَنْدِیدَہ

کھودا ہوا یا کُھوا ہوا، کندہ کیا ہوا

کَن٘بَلی

چھوٹا کن٘بل ، کمبلی ، کملی.

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘جِیا

۔(ھ) (لکھنؤ) گوہانچنی۔ چھوٹا دانہ جو آنکھ کے پپٹوں پر نکل آتا ہے۔

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کَن٘کْرِیٹ

کنکر، ریت اور سیمنٹ کا مرکب جو تعمیرات اور سڑکوں کے بنانے میں کام آتا ہے

کَنَہْگاری

(کاشتکاری) کنکوت ، کھڑی کھیتی کا اندازہ لگانے کا عمل نیز اس کی اُجرت.

کَن٘گارُو

آسٹریلیا کا ایک جانور جس کی اگلی ٹانگیں چھوٹی اور پچھلی بڑی ہوتی ہیں، اس کے پیٹ میں ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں وہ اپنے بچے کو بٹھا لیتا ہے

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَنَونچَہ

رک : کنوچ ؛ ایک دیسی پودے کا نام جس کا بیج دوا میں استعمال ہوتاہے.

کَن٘کرَیْل

کنکریلا جو زیادہ مستعمل ہے

کَن٘جُوسی

بخل، خِسَّت، تنگ دلی، بخیلی، کنجوسی

کَنْیاہَٹ

شرمانا، لجانا، جھیپنا

کَنْعانی

کنعان سے منسوب، کنعان کا، کنعان کا رہنے والا، مراد: حضرت یوسف یا حضرت یعقوبؑ

کَن٘جَرْنی

کجروں کی قوم نیز اس قوم کی عورت.

کَن٘کْرِیلا

جس میں کنکر یا پتھر کی آمیزش ہو، کرکرا، پتھریلا نیز ریتلا

کَن٘کْرِیلی

کنکریلا کی تانیث، ریتلی، پتھریلی

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

کَن٘پَونْڈَر

رک : کمپونڈر ، کمپاؤنڈر ، ڈاکٹر کا ماتحت اور مددگار .

کَنْدَہ گَر

رک : کندہ کار

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن رَس

راگ رنگ سننے کا مزہ

کَنْڈے

اُپلے ، ایندھن میں کام آنے والا سُکھایا ہوا گوبر ، گوبر کی چکتیاں ، کنڈا (۱) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنوَل دَہ

lotus pool, very deep water abounding with lotus

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَنْدھے

کندھا کی جمع اور مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنوَل زِہ

(میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ

کَن مَیل

کان کا میل.

کَنْج

कमल।

کَنْف

देख-रेख करना, निगरानी करना, सहायता करना, फिर जाना, पलट जाना।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن کے معانیدیکھیے

کَن

kanकन

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری ہندو ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدھا ، کونا ، گوشہ .
  • انداز ، طور ، دھج.
  • راز ، بھید ، پیچیدگی .
  • ریزہ ، ذرّہ ، ٹکڑا .
  • شگوفہ ، کلیلی ، کون٘پل .
  • طاقت ، زور ، دم ، ہمّت .
  • فن ، کرتب ، دان٘و ، پین٘ترا.
  • (ظرف سازی) رک : کنّا معنی (۷).
  • (کاشت کاری) بٹائی ، کوت .
  • (کاشت کاری) غلہ ، اناج ، فصل تیار ہونے پر غلّہ کی قیمت کا اندازہ .
  • ۔(ف۔ امر کا صیغہ کندن سےکھود) مرکّبات میں اسم کے آخر میں مل کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے جیسے گورگنْ۔ مہر کن۔ کوہ کَنْ۔
  • ۔(ھ) مذکر ۔۱۔ریزہ۔ ذرَّہ۔ ٹکڑا۔ ۲۔شگوفہ۔ کلی۔ کوپل۔ ککڑیوں میں کن آرہا ہے۔ تمباکو میں کن نکلا ہے۔ ۳۔اناج۔ غلّہ جیسے کنکوت۔ ۴۔(ہندو) طاقت۔ زور۔ بخار سے بدن میں کن نہیں رہا۔ ۵۔آدھا۔ کونا۔ گوشہ جیسے کن انکھیوں سے دیکھنا۔ ۶۔کان کا مخفف۔ مرکّبات میں مستعمل ہ
  • چھلکے اتارنے والا ، کھال صاف کرنے والا ، کاٹ کر یا چھیل کر صاف کرنے والا ، سوداگر چرم ، چمڑا کمانے والا ، چرم فروش .
  • کان (رک) کا مخفف ؛ مرکبات میں جُزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے جیسے کن کٹا ، کن سلائی ، وغیرہ.
  • کن : ترکی زبان میں افتاب کو کہتے ہیں.
  • کنے ، (کے) پاس ، نزدیک ، قریب .
  • کھودنے والا ، مرکبات میں لاحقے کے لیے مستعمل ہے ، جیسے : کوہ کن ، گورکن ، کان کن وغیرہ).

شعر

Urdu meaning of kan

  • Roman
  • Urdu

  • aadhaa, kona, gosha
  • andaaz, taur, dhaj
  • raaz, bhed, pechiidgii
  • reza, zaraa, Tuk.Daa
  • shaguufaa, kaliilii, kompal
  • taaqat, zor, dam, himmat
  • fan, kartab, daanv, paintraa
  • (zarf saazii) ruk ha kannaa maanii (७)
  • (kaashatkaarii) baTaa.ii, quvvat
  • (kaashatkaarii) galla, anaaj, fasal taiyyaar hone par gala kii qiimat ka andaaza
  • ۔(pha। amar ka siiGa kundan sekhod) murakkabaat me.n ism ke aaKhir me.n mil kar ism-e-phaa.il tar kebii ke maanii detaa hai jaise gorgan॒। mahar kun। koh kan॒
  • ۔(ha) muzakkar ।१।reza। zaraa। Tuk.Daa। २।shaguufaa। kalii। koppal। kaka.Diyo.n me.n kin aarhaa hai। tambaakuu me.n kin nikla hai। ३।anaaj। gala jaise kankot। ४।(hinduu) taaqat। zor। buKhaar se badan me.n kin nahii.n rahaa। ५।aadhaa। kona। gosha jaise kun ankhiiyo.n se dekhana। ६।kaan ka muKhaffaf। murakkabaat me.n mustaamal ha
  • chhilke utaarne vaala, khaal saaf karne vaala, kaaT kar ya chhail kar saaf karne vaala, saudaagar charm, cham.Daa kamaane vaala, charm farosh
  • kaan (ruk) ka muKhaffaf ; murakkabaat me.n juzav-e-avval ke taur par mustaamal hai jaise kun kaTaa, kun silaa.ii, vaGaira
  • kin ha turkii zabaan me.n aphtaab ko kahte hai.n
  • kane, (ke) paas, nazdiik, qariib
  • khodnevaalaa, murakkabaat me.n laahqe ke li.e mustaamal hai, jaise ha kohkan, gorkan, kaanakan vaGaira)

English meaning of kan

Noun, Masculine

  • who

कन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाज का दाना या उसका टुकड़ा।
  • किसी चीज का बहुत छोटा अंश या टुकड़ा। जैसे-जल या बाल का कण।
  • कान का संक्षिप्त रूप जो कुछ यौगिक शब्दों के आरंभ में लगता है, जैसे- कनकटा, कनफटा
  • खोदनेवाला, जैसे-‘कानकन’, कान खोदनेवाला।
  • अनाज के दाने का छोटा टुकड़ा।

کَن سے متعلق دلچسپ معلومات

شیریں اور فرہاد کی ایرانی رُومانی داستان میں دودھ کی نہر نکالنے کے لیے اپنے تیشے سے پہاڑ کھود ڈالنے والے فرہاد کو ’’کوہ کَن‘‘ کہا جاتا ہے، یعنی پہاڑ کھودنے والا۔ کام آئی کوہ کن کی مشقت نہ عشق میں پتھر سے جوئے شیر کے لانے نے کیا کیا مرزا رفیع سودا یہ ترکیب فارسی سے اردو میں آئ ہے۔ "کَن‘‘ کا مطلب ہے ’’کھودنے والا‘‘۔ کان میں کھدائی کرنے والے مزدور کو "کان کَن‘‘ ہی کہا جاتا ہے۔ پتھر، لکڑی یا دھات وغیرہ کو کھود کر اس پر نقش و نگار اُبھارنے کو ’’کَندہ کرنا‘‘ کہتے ہیں۔ آدھا یا کونا بھی ’’کَن‘‘ کہلاتا ہے۔ جیسے کن انکھیوں سے یعنی گوشہء چشم سے دیکھنا۔ وہ گو کچھ نہ سنتی، نہ کہتی اُسے کَن انکھیوں سے پَر دیکھ رہتی اُسے (مولوی میرحسن ۔ مثنوی ’’سحرالبیان) ’’کارکُن‘‘ بھی فارسی ترکیب ہے۔ کاف پر پیش کے ساتھ ’’کُن‘‘ کا مطلب ہے ’’کرنے والا‘‘۔ ’’کار‘‘ فارسی میں ’’کام‘‘ کو کہتے ہیں۔ ’’کارکُن‘‘ یعنی کام کرنے والا۔ اسی طرح ہے ’’حیران کُن‘‘ حیران کرنے والا اور ’’پریشان کُن‘‘ پریشان کرنے والا ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَن

آدھا ، کونا ، گوشہ .

کَندَہ

کھدا ہوا، منبت

کَنیہَہ

(کاشت کاری) کھڑی فصل پر بٹائی یا لگان کے لیے پیداوار کا تخمینہ لگانے والا ، کنکوت کرنے والا.

کَنَوچَہ

چھوٹے چھوٹے تخم جن کا رنگ سفید ، سبزی مائل اور مزہ پھیکا لعاب دار ہوتا ہے

کَنْکَرہ

پتھر کی گیند ، گولی (جس سے بچے کھیلتے ہیں) ؛ پتھری کی بیماری

کَن٘جِیَہ

وہ دانہ جو آنکھ کے پپوٹے کے نیچے نکل آتا ہے، گوہائی، رنجن ہاری.

کَنْچَہ

چارا، چراگاہ، ہریالی.

کَنْدورَہ

دسترخوان

کَنِنْدَہ

نقاشی کرنے والا، نقاش

کَنِیسَہ

معبد یہود و نصاریٰ کا، یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا، گرجا گھر، کلیسا

کَنِیزَہ

(تحقیراً) کنیز.

کَن٘جی

(عموماً آنکھوں کی صفت) نیلگوں، کرنجی، نیلی

کَن٘پُو

رک : کمپو .

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَنِہْری

چھوٹا کُون٘ڈا ، کُن٘ڈالی ، کُن٘ڈیلی.

کَن٘گَن

کلائیوں میں پہننے کا جڑاؤ یا کنگورے دار زیور، سکھوں کے پہننے کا لوہے کڑا یا چکر

کَنْکَلَہ

(موسیقی) اکتارے کی ایک قسم جو کدو پر ایک تار تان کر بناتے ہیں ، اِکْتارا.

کَن٘گھے

کنگھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنجارَہ

نیلی آنکھوں والا، کرنجا

کَنْدالَہ

کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.

کَن٘گْنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کَنِّیَہ

رک : کَنّیا جس کا یہ غلط املا ہے.

کَنْعاں

فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).

کَنتْہ

گَلا ، حلقہ ، کنٹھ.

کَن٘دَلا

رک : کندرا، غار، کھو نیز ڈھلواں چٹان یا اس کا کنارہ ؛ کھڑی چٹان

کَنْدِیدَہ

کھودا ہوا یا کُھوا ہوا، کندہ کیا ہوا

کَن٘بَلی

چھوٹا کن٘بل ، کمبلی ، کملی.

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘جِیا

۔(ھ) (لکھنؤ) گوہانچنی۔ چھوٹا دانہ جو آنکھ کے پپٹوں پر نکل آتا ہے۔

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کَن٘کْرِیٹ

کنکر، ریت اور سیمنٹ کا مرکب جو تعمیرات اور سڑکوں کے بنانے میں کام آتا ہے

کَنَہْگاری

(کاشتکاری) کنکوت ، کھڑی کھیتی کا اندازہ لگانے کا عمل نیز اس کی اُجرت.

کَن٘گارُو

آسٹریلیا کا ایک جانور جس کی اگلی ٹانگیں چھوٹی اور پچھلی بڑی ہوتی ہیں، اس کے پیٹ میں ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں وہ اپنے بچے کو بٹھا لیتا ہے

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَنَونچَہ

رک : کنوچ ؛ ایک دیسی پودے کا نام جس کا بیج دوا میں استعمال ہوتاہے.

کَن٘کرَیْل

کنکریلا جو زیادہ مستعمل ہے

کَن٘جُوسی

بخل، خِسَّت، تنگ دلی، بخیلی، کنجوسی

کَنْیاہَٹ

شرمانا، لجانا، جھیپنا

کَنْعانی

کنعان سے منسوب، کنعان کا، کنعان کا رہنے والا، مراد: حضرت یوسف یا حضرت یعقوبؑ

کَن٘جَرْنی

کجروں کی قوم نیز اس قوم کی عورت.

کَن٘کْرِیلا

جس میں کنکر یا پتھر کی آمیزش ہو، کرکرا، پتھریلا نیز ریتلا

کَن٘کْرِیلی

کنکریلا کی تانیث، ریتلی، پتھریلی

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

کَن٘پَونْڈَر

رک : کمپونڈر ، کمپاؤنڈر ، ڈاکٹر کا ماتحت اور مددگار .

کَنْدَہ گَر

رک : کندہ کار

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن رَس

راگ رنگ سننے کا مزہ

کَنْڈے

اُپلے ، ایندھن میں کام آنے والا سُکھایا ہوا گوبر ، گوبر کی چکتیاں ، کنڈا (۱) (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنوَل دَہ

lotus pool, very deep water abounding with lotus

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَنْدھے

کندھا کی جمع اور مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنوَل زِہ

(میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ

کَن مَیل

کان کا میل.

کَنْج

कमल।

کَنْف

देख-रेख करना, निगरानी करना, सहायता करना, फिर जाना, पलट जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone