تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگُرَن" کے متعقلہ نتائج

جِگُرَن

ایک قسم کا چوٹی دار چکور جو ہمالہ میں گڑھوال سے ہزارہ تک ملتا ہے اسے 'جکی سنگ مونال' اور 'جیور' بھی کہتے ہیں اسکی مادہ 'بادیل' کہلاتی ہے، یہ در اصل یونانی الاصل خوشنما پرند ہے جس کی چونچ اور پنجے سرخ، اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چاند کا عاشق ہے اور آگ کی چنگاریاں چاند کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)، چکور

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگُرَن کے معانیدیکھیے

جِگُرَن

jiguranजिगुरन

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جِگُرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چوٹی دار چکور جو ہمالہ میں گڑھوال سے ہزارہ تک ملتا ہے اسے 'جکی سنگ مونال' اور 'جیور' بھی کہتے ہیں اسکی مادہ 'بادیل' کہلاتی ہے، یہ در اصل یونانی الاصل خوشنما پرند ہے جس کی چونچ اور پنجے سرخ، اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چاند کا عاشق ہے اور آگ کی چنگاریاں چاند کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)، چکور

Urdu meaning of jiguran

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka choTiidaar chakor jo himaala me.n ga.Dhvaal se hazaara tak miltaa hai use 'jakii sang monaal' aur 'jevar' bhii kahte hai.n iskii maadda 'baadiil' kahlaatii hai, ye dar asal yuunaanii alaasal Khushanumaa parind hai jis kii chonch aur panje surKh, u.upar ka hissaa syaah is par safaid chittiyaa.n aur gale me.n qudratii tavik peT ka rang saphedii maa.il hotaa hai (mashhuur hai ki ye chaand ka aashiq hai aur aag kii chingaariyaa.n chaand kii kirNe.n samajh kar kha jaataa hai), chakor

English meaning of jiguran

Noun, Masculine

  • the Bartavelle or Greek partridge, Perdix rufa, or Tetrao rufus (fabled to subsist upon moonbeams, and to eat fire at the full moon)

जिगुरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बड़ा पहाड़ी तीतर जो नैपाल, नैनीताल आदिस्थानों तथा पंजाब और अफगानिस्तान के पहाड़ी जंगलों में बहुत मिलता है, ये चंद्रमा के प्रकाश पर मोहित होता है और आग की चिंगारी को चाँद की किरणें समझ कर खा जाता है, चकोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِگُرَن

ایک قسم کا چوٹی دار چکور جو ہمالہ میں گڑھوال سے ہزارہ تک ملتا ہے اسے 'جکی سنگ مونال' اور 'جیور' بھی کہتے ہیں اسکی مادہ 'بادیل' کہلاتی ہے، یہ در اصل یونانی الاصل خوشنما پرند ہے جس کی چونچ اور پنجے سرخ، اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چاند کا عاشق ہے اور آگ کی چنگاریاں چاند کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)، چکور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگُرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگُرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone