تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘کَر" کے متعقلہ نتائج

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَن٘کَر پھین٘کْنا

کنکر مارنا ، پتھر مارنا (لعنت ملامت کے طور پر)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَن٘کَر مارنا

پتھر کا ٹکڑا پھینکنا

کَن٘کَر کُوٹْنا

سڑک کو بنانے کے لیے کنکر کو درمٹ سے مارنا

کَن٘کَر پَتَّھر کھانا

کنکر پتھر کی مار کھانا، ڈھیلے پڑنا

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘کَر کے معانیدیکھیے

کَن٘کَر

kankarकंकर

اصل: سنسکرت

دیکھیے: کَنکَڑ

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَن٘کَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملازم، غلام، خدمت گزار
  • ایک قسم کا پتھر جسے بھٹّی میں پکا کر سفیدی بنائی جاتی ہے اور اصلی حالت میں سڑکیں بنانے کے کام آتا ہے
  • پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ
  • کسی اشیاء کا وہ سخت ٹکڑا جو آسانی سے پسا نہ جا سکے، انکڑا
  • قیمتی پتھر، جیسے: عقیق، فیروزہ وغیرہ
  • پھوڑا جو عورتوں کے سینے پر نکلتا ہے

شعر

Urdu meaning of kankar

  • Roman
  • Urdu

  • mulaazim, Gulaam, Khidamataguzaar
  • ek kism ka patthar jise bhaTTii me.n pakka kar saphedii banaa.ii jaatii hai aur aslii haalat me.n sa.Dke.n banaane ke kaam aataa hai
  • patthar ka chhoTaa Tuk.Daa, sang reza
  • kisii ashiiyaa ka vo saKht Tuk.Daa jo aasaanii se pisaa na ja sake, anak.Daa
  • qiimtii patthar, jaiseh aqiiq, fiiroza vaGaira
  • pho.Daa jo aurto.n ke siine par nikaltaa hai

English meaning of kankar

Noun, Masculine

  • servant, attendant, slave
  • a nodule of limestone, limestone (of a coarse kind found in many parts of India, and used in making lime, roads)
  • small parts of stone, gravel, pebble
  • precious diamond stone
  • abscess that comes out on the chest of women

कंकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेवक, दास
  • एक खनिज पदार्थ, कंकड़ जो जलाकर चूना बनाया जाता है
  • पत्थर का छोटा टुकड़ा
  • किसी वस्तु का वह कठिन टुकड़ा जो आसानी से न पिस सके, अँकड़ा
  • जवाहिरात का छोटा अनगढ़ और बेडौल टुकड़ा
  • फोड़ा जो औरतों के सीने पर निकलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَن٘کَر پھین٘کْنا

کنکر مارنا ، پتھر مارنا (لعنت ملامت کے طور پر)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَن٘کَر مارنا

پتھر کا ٹکڑا پھینکنا

کَن٘کَر کُوٹْنا

سڑک کو بنانے کے لیے کنکر کو درمٹ سے مارنا

کَن٘کَر پَتَّھر کھانا

کنکر پتھر کی مار کھانا، ڈھیلے پڑنا

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن٘کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن٘کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone