تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن مَیل" کے متعقلہ نتائج

کَن مَیل

کان کا میل.

کَوہْ کَن

پہاڑ کھودنے والا، پہاڑ کاٹنے کا کام کرنے والا

مُہر کَن

مہر بنانے یا تیار کرنے والا پیشہ ور کاری گر، دھات کی مہر کندہ کرنے والا یا بنانے والا، نقش یا مہر کھودنے والا، حکاک

نَہر کَن

نہر کھودنے والا ، نہر بنانے والا۔

جامَہ کَن

حمام میں غسل خانے سے ملا ہوا کپڑے بدلنے اورسنْگار کرنے کا حجرہ، جلا خانہ، جلو خانہ

چاہ کَن

کنواں کھودنے والا، گڑھا کھودنے والا

خانَہ کَن

کَن اَن٘کِھیا

یم نگاہ ، دزدیدہ نگاہ ، ترچھی نظر .

کَن اَن٘کھی

یم نگاہ ، دزدیدہ نگاہ ، ترچھی نظر .

ہِیرے کی کَن

رک : ہیرے کی کئی جو مستعمل ہے.

مَیل ہونا

میلان ہونا ، توجہ ہونا ، رغبت ہونا ، التفات ہونا ؛ خواہش ہونا ۔

مَیل رَہنا

رغبت رہنا ، التفات توجہ وغیرہ رہنا ۔

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

کَن گھون٘گَھا

کان کا سننے والا حصّہ (انگ : Cochlea) شکل ۱۳۵ میں کن کھونگھے کو لمبوتری صورت میں دکھایا گیا ہے.

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

کَن بِن٘دھا

کان چھیدنے والا

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

لوہے کا مَیل

زنگار جو لوہے کو لگ جاتا ہے، خبث الحدید

ہاتھ کا مَیل

میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے

مَیل نَہ لانا

بُرا نہ ماننا ، رنجیدہ نہ ہونا

مَیل نَہ آنا

ناگوار نہ گزرنا ، دُوبھر نہ ہونا ، بُرا نہ معلوم دینا (یہ محاورہ دل یا آنکھ کے ساتھ آتاہے) ۔

ران٘گ کا مَیل

چرک قلعی ، اس کو دھو کر کام میں لانے سے زخم بھر جاتے ہیں ، آن٘کھ میں لگانے سے اس کے پھوڑے کو نفع پہونچاتی ہے قوت بینائی بڑھ جاتی ہے .

تان٘بے کا مَیل

جب کان میں تان٘با حاصل کرتے ہیں اور پگھلا کر صاف و خالص کرتے ہیں تو میل نکانا ہے اسے تان٘بے کا میل کہتے ہیں.

آن٘کھ پَر مَیل نَہ ہونا

تیوری پر بل نہ پڑنا، قطعاً ناگوار نہ گزرنا

ہاتھوں کا مَیل

حقیر چیز ، معمولی شے ، بے حیثیت چیز ؛ مراد : دولت ، روپیہ پیسہ ۔

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

دان٘ت پَر مَیل نَہ ہونا

نہایت بے مقدور ہونا، نہایت مفلس ہونا، بھوکوں مرنا

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

چان٘دی کا مَیل

کثافت جو چان٘دی صاف کرنے کے بعد باقی بچے (اس کی دوقسمیں ہیں : (۱) چان٘دی اول کان سے نکال کر گلاتے ہیں اور جو میل اس سے جدا ہو کر تلے اوپر جم جاتا ہے اس کا رن٘گ سفید ہوتا ہے اور سبزی کی ہلکی سی جھلک بھی ہوتی ہے اور چان٘دی کی سی چمک ہوتی ہے ، عربی میں اس کا نام اقلیمیائے فضیٰ ہے ؛ (۲) دوبارہ گلانے کے بعد جو مَیل گھڑیا میں جمع ہوجاتا ہے ، اس کا رن٘گ تیرہ ہوتا ہے اور اول سے ادنیٰ درجے کا ہے ، عربی میں اسے خبث الفضہ کہتے ہیں) ۔

خاطِر پَہ مَیل ہونا

دل صاف نه ہونا ، دل میں کدورت ہونا .

دِل پَر مَیل رَہْنا

رنجش باقی ہونا ، کدورت رہ جانا ، بد ظنی قائم رہنا.

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

دِل پَر مَیل ہونا

رک : دل پر میل آنا ، دل میں کدورت پڑنا.

چان٘د میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

آن٘کھ پَر مَیل آنا

تیوری پر بل پڑنا ، ماتھے پر شکن پڑنا (اکثر مجفی حالت میں مستعمل) .

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

اَبْرُو پر مَیل نَہ آنا

چِتوَن پَر مَیل نَہ لانا

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

دان٘توں پَر مَیل نَہ ہونا

مفلس ہونا، غریب ہونا، بھوکے رہنا

دِل میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا ، دل میں بُرائی ہونا .

کَن تَھڑا رَن٘گِیلا

ایک رنگین کیڑا ، آبی رنگ سفید اور خط زرد تالے کے طور پر اور کنڈے بانے کی طرح پر سیاہ و سفید رکھتا ہے اور آٹھ گرہ کا لمبا موٹا سا ہوتا ہے.

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

آن٘کھ میں مَیل لانا

ماتھے پر کبیدگی سے شکن ڈالنا ، رنجیدہ ہونا .

کَن آن٘کھوں سے دیکْھنا

رک : کن انکھیوں سے دیکھنا.

کَن اَن٘کھیوں سے

آنکھ کے گوشے سے، چوری چھپے، دزدیدہ نظر سے، ترچھی نگاہ سے، پوشیدہ طور سے (تکنا، دیکھنا کے ساتھ)

آن٘کھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

چان٘د میں مَیل نَہیں

کوئی نقص نہیں

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

آن٘کھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

بَھین٘س پَہ دُودھ کَن نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں.

کَن اَن٘کْھیوں سے دیکْھنا

آنکھ کے گوشوں سے دیکھنا، چوری چُھپے دیکھنا، ترچھی نگاہ سے دیکھنا، نظر بچا کے دیکھنا، نظر چُرا کے دیکھنا

کَن

آدھا ، کونا ، گوشہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن مَیل کے معانیدیکھیے

کَن مَیل

kan-mailकन-मैल

کَن مَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کان کا میل.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कन-मैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान का मैल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words