تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھن کے معانیدیکھیے
چَھن کے اردو معانی
اسم، فعل، مذکر، مؤنث
- چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے
- شیشہ ٹوٹنے یا تلوار یا دھات کی چیز کے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، کسی جلتی ہوئی چیز جیسے توے وغیرہ پر پانی پڑنے کی آواز
- روپوں یا سکوں کے باہم ملنے یا گرنے کی آواز
- (گلہ بانی) بھگوڑے ڈھورے کے آمنے سامنے کے پیر یا گردن اور ایک ٹان٘گ میں ڈالی ہوئی رسی کی بیڑی جو اس کو عارضی طور پر لن٘گڑا بنا دیتی ہے اور وہ گلے سے نکل کر بھاگ نہیں سکتا، اسکیل پیکڑا، تون، دون، ٹن٘چ، ٹنچ چھان، چھان٘د، چھان٘دن
- (نجوم) وہ گھڑی جس میں کوئی ستارہ سورج کی شعاعوں کے زیر اثر ہو
- (ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں دولھا سے دلہن کے ساتھ اچھے برتاؤ رکھنے کا قول و قرار لیا جاتا نیز تک بندی کے بول جو دولھا سسرال میں سناتا ہے
- گھن٘گرو کی آواز
- کلائی میں پہننے کا جالی دار چوڑی کی وضع کا زیور. (جو گھن٘گرو دار اور بغیر گھن٘گرو کے ہوتا ہے، جسے پری بند اور جہان٘گیری بھی کہتے ہیں)، کنگن، وہ کڑا جو چوڑیوں کے بیج میں پہنا جاتا ہے
شعر
کچھ قفس کی تیلیوں سے چھن رہا ہے نور سا
کچھ فضا کچھ حسرت پرواز کی باتیں کرو
روک سکتا ہمیں زندان بلا کیا مجروحؔ
ہم تو آواز ہیں دیوار سے چھن جاتے ہیں
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے
یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیں
English meaning of chhan
छन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, क्रिया, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- क्षण। (दे०)
- पर्व का समय। पुण्यकाल। + पुं० [हिं० छद] हाथों में पहनने का छंद नामक गहना। पुं० [अन ०] १. तपे हुए धातु के पात्र पर ठंढा तरल पदार्थ पड़ने या छिड़कने से होनेवाला शब्द। २. कड़कड़ाते हुए घी या तेल में किसी वस्तु के तले जाने पर होनेवाला शब्द।
- पल; क्षण।
چَھن کے قافیہ الفاظ
چَھن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھن)
چَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔