تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکَن" کے متعقلہ نتائج

اِکَن

(بہاڑا) ماقبل عدد کو ایک (گنتی) میں ضرب دے کر ، ایک میں ضرب دینے کے بعد.

اِکَنّی

پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً ۱۹۶۰ ء تک بر صغیر (پاک و ہند) میں رائج تھا .

اِکَنگی

اکنگ (رک) سے منسوب

ایک اِکَن ایک

(لفظاً) ایک کو ایک میں ضرب دینے سے حاصل ضرب ایک ہی نکلتا ہے ، (مراداً) بے فائدہ کوشش کی مگر نتیجہ ایک اکن ایک کے سوا کچھ نہ نکلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکَن کے معانیدیکھیے

اِکَن

ikanइकन

وزن : 12

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

اِکَن کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (بہاڑا) ماقبل عدد کو ایک (گنتی) میں ضرب دے کر ، ایک میں ضرب دینے کے بعد.
  • : (کسی عدد کا) اکائی میں ہونا ، اکائی.

Urdu meaning of ikan

  • Roman
  • Urdu

  • (bahaa.Daa) maaqbal adad ko ek (gintii) me.n zarab de kar, ek me.n zarab dene ke baad
  • ha (kisii adad ka) ikaa.ii me.n honaa, ikaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِکَن

(بہاڑا) ماقبل عدد کو ایک (گنتی) میں ضرب دے کر ، ایک میں ضرب دینے کے بعد.

اِکَنّی

پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً ۱۹۶۰ ء تک بر صغیر (پاک و ہند) میں رائج تھا .

اِکَنگی

اکنگ (رک) سے منسوب

ایک اِکَن ایک

(لفظاً) ایک کو ایک میں ضرب دینے سے حاصل ضرب ایک ہی نکلتا ہے ، (مراداً) بے فائدہ کوشش کی مگر نتیجہ ایک اکن ایک کے سوا کچھ نہ نکلا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone