تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھن کے معانیدیکھیے
ٹھن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شور، گھنٹے کی آواز، ٹن ٹن
شعر
حجاب ناز بے جا یاسؔ جس دن بیچ میں آیا
اسی دن سے لڑائی ٹھن گئی شیخ و برہمن میں
تجھ کو بھی اس کا کوئی احساس ہے
تیری خاطر ٹھن گئی یاروں کے بیچ
جو ٹھن گئی ہے تو یاری پہ حرف کیوں آئے
حریف جاں کو کبھی طعن آشنائی نہ دوں
English meaning of Than
Noun, Feminine
- the noise of bell, extreme sound of something, sound of tan tan
ठन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी धातु खंड अथवा धातु के किसी पात्र पर आघात लगने से होनेवाला शब्द
- धातुखंड पर आघात होने से उत्पन्न ध्वनि; किसी धातु के बजने का शब्द
- बरतन बजने की आवाज़।
ٹھن کے قافیہ الفاظ
ٹھن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹھن)
ٹھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔