تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھن کے معانیدیکھیے
وزن : 2
موضوعات: موسیقی
جَھن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھات کی تھالی یا کوئی اور برتن یا تلوار وغیرہ گرنے یا بجنے کی آواز، گھنگروؤں وغیرہ کی جھنکار
- (موسیقی) ڈھولک یا طبلے کے پانچ بالوں میں سے دوسرا بول
شعر
جھن جھنن سی ہو رہی ہے آج پھر من کے گگن
ہر نفس آواز دیتی ہے مسافت دور کی
تجھ کو مجھ سے پریم ہے تو بے کل ہے میری چاہت میں
تیری پایلیا کی جھن جھن سارے بھید بتاتی ہے
تال سروں کے ساز کہاں اب
جھن جھن کرتا ہے اک تارا
English meaning of jhan
Noun, Feminine
- jingling, clanking, clash (of arms, swords, etc.)
झन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी धातु के टुकड़े पर आघात होने से उत्पन्न होने वाला शब्द, झनक, झंकार, झनझनाहट
جَھن کے قافیہ الفاظ
جَھن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھن)
جَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔