تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچْکَنْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچْکَنْ کے معانیدیکھیے
اَچْکَنْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چولی دامن کا گھٹنوں سے نیچے تک لمبا لباس جس میں دونوں طرف پردہ اور گریبان سے کمر توئی یا کمر پٹی تک کاج اور بٹن ہوتے ہیں، ایک لمبا کوٹ جس میں دونوں طرف پردہ اور گلے سے کمر پٹی تک بٹن ہوتے ہیں، شیروانی کی شبیہ کا ایک عورتوں کا ایک لباس
شعر
ایک کونپل سجائی اچکن پر
ایک خنجر قبا میں رکھا گیا
آگ ہے کوہسار کے نیچے
برف تو پیرہن ہے اچکن ہے
نکلا ہے چاند عید کا بچوں کی فکر میں
میں پھر کٹی پھٹی ہوئی اچکن میں قید ہوں
English meaning of achkan
Noun, Feminine
- a long coat buttoned in front, a knee-length coat with round collar and buttoned at the chest
अचकन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अँगरखे की तरह का एक लंबा पहनावा, चोली दामन का घुटनों से नीचे तक लंबा लिबास जिस में दोनों तरफ़ पर्दा और गिरेबान से कमर तोई या कमर पट्टी तक काज और बटन होते हैं, शेरवानी जैसा एक वस्त्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچْکَنْ)
اَچْکَنْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔