تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹْکَن" کے متعقلہ نتائج

اَٹْکَن

اٹکنا کا اسم کیفیت

اَٹْکَن بَٹْکَن

چھوٹے بچوں کا ایک کھیل: سب بچے ایک حلقے میں بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی انگلیاں اپنے آگے ٹکاتے ہیں، اس طرح کہ الٹا رخ اوپر رہتا ہے، ایک بچہ کلمے کی انگلی سے ہر ایک کے ہاتھ کو چھوتا اور منہ سے یہ الفاظ کہتا ہے: اٹکن بٹکن دہی چٹاخن، اگلا جھولے یکلا جھولے ساون ماس کریلا پھولے، پھول پھل کی بالیاں، باوا گئے دلی، لائے سات پیالیاں، ایک پیالی پھوٹ گئی، نیولے کی ٹانگ ٹوٹ گئی آخری آواز ادا کرتے وقت جس بچے کے ہاتھ پر انگلی پڑتی ہے اس سے پوچھتا ہے: چھری ماروں کہ کھنڈا (کھانڈا، وہ جواب ددیتا ہے۔ کھنڈا۔ اگر اتفاق سے کوئی بچہ کہہ دے، چھری، تو اس کے جواب میں کہے گا، تیری ماں بری، اس کے بعد سب کے ہاتھ سینوں پر رکھوا دیے جاتے ہیں اور سب کھڑے ہوکر کہتے ہیں، چکی گھمر گھمر، آٹا پھسر پھسر، گویا آٹا پس رہا ہے، آٹا پسنے چھننے کے بعد جھوٹ موٹ دودھ خریدا جاتا ہے، اس کی خیالی کھیرپکتی ہے اور سب کو تقسیم کر دی جاتی ہے، کھیل ختم ہو جانا ہے

اَٹْکَن بَٹْکَن کھیلنا

بے کار شغل میں لگنا، فضول کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْکَن کے معانیدیکھیے

اَٹْکَن

aTkanअटकन

وزن : 22

دیکھیے: اَٹَکْنا

اَٹْکَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اٹکنا کا اسم کیفیت

English meaning of aTkan

Noun, Feminine

  • link, clasp

अटकन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ० = अटक

اَٹْکَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words