تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُصُولاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُولاً کے معانیدیکھیے
اُصُولاً کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- ازروے اصول، ضابطے یا دستور یا کسی خاص قاعدے قانون کی رو سے، اصول کے مطابق
شعر
اصولاً پیار اور نفرت ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
تری گلیوں سے لوگوں کا گزر اچھا نہیں لگتا
آج آنا ہے انہیں لیکن نہ آنا چاہئے
وعدۂ فردا اصولاً بھول جانا چاہئے
بہت غم زدہ دل ہیں کلیوں کے لیکن
اصولاً انہیں مسکرانا پڑے گا
English meaning of usuulan
Adverb, Adjective
- according to rule, as per principle, in principle
उसूलन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- नियम या कायदे के अनुसार; सिद्धांततः।
- उसूल के अनुसार, नियमानुसार, क़ानून के अनुरूप, सिद्धांत में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُصُولاً)
اُصُولاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔