تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹیرَن" کے متعقلہ نتائج

اَٹیرَن

وہ چیز یا آلہ جس پر انٹِ بنانے انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آنھ دس انچ لمبی گول پتلیلکڑی کے اوپر نیچے جھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے پیچ میں ہوتی ہے ۔ ان دونوں لکڑیاو خے کنارے اوپر کی طرف کمداد ہوتے ہیں ، جن پر انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے) .

اَٹیرَن ہونا

دماغ چکراجانا، حلیہ بکڑ جانا، کچومر نکل جانا

اَٹیرَن ہو جانا

اَٹیرَن دینا

(چاپک سواری) نئے گھوڑے کو انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل پھرت کرانا جس سے وہ باگ کا اشارہ سمجھنے لگے

اَٹیرَن کَرنا

کسی آدمی کو چکر دینا، تھکا دینا، نہ لینے دینا

اَٹیرَن پھیرنا

(چاپک سواری) نئے گھوڑے کو انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل پھرت کرانا جس سے وہ باگ کا اشارہ سمجھنے لگے

اَٹیرَن پِھرانا

(چاپک سواری) نئے گھوڑے کو انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل پھرت کرانا جس سے وہ باگ کا اشارہ سمجھنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹیرَن کے معانیدیکھیے

اَٹیرَن

aTeranअटेरन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

اَٹیرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز یا آلہ جس پر انٹِ بنانے انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آنھ دس انچ لمبی گول پتلیلکڑی کے اوپر نیچے جھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے پیچ میں ہوتی ہے ۔ ان دونوں لکڑیاو خے کنارے اوپر کی طرف کمداد ہوتے ہیں ، جن پر انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے) .
  • دو گھری بھرت ، دوہرا کا وہ ، گھوڑے کی بھرت کا و انداز جو الیون (نمبر ) کے لچھے سے مشابہ ہوتا ہے ۔
  • (کنایہً) مدہوش ، جس کے ہاتھ پاؤں نشے یا بیہوشی وغیرہ میں اٹیرن کی طرح آلٹے سدھے ہوجائیں ۔
  • (مجازاً) خستہ ، مانذہ ۔
  • لاغر انسان جو کویا ہڈیوں کا مالا ہو ، خید، کمر ۔
  • ایک کھیل کا نام جس میں بچے لگاتے اور کاوہ کاٹنے ہیں
  • کشتی کا ایک دانو جس میں پے درپے دانو پینچ سے حریف کر تھکا دیا جاتا ہے
  • شال دوزوں کی سوئی جس کا ناکا سلائی کی مشین کی سوئی کے مانند ، پیچ میں کٹا ہوا ہوتا ہے ، اندھی سوئی ، ٹوچن

شعر

English meaning of aTeran

Noun, Masculine

  • circle in which a horse is trained, reel, skein of thread, bobbin

अटेरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूत की आँटी या लच्छी बनाने का लकड़ी का यंत्र
  • नए घोड़ों को दौड़ने का अभ्यास कराने हेतु उन्हें एक गोले में चक्कर लगवाना
  • कुश्ती का एक दाँव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹیرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹیرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words